پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سینیٹر شبلی فراز نے حکومتی پریس کانفرنس کو مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان نااہلوں کو اپنی باتوں کے نتائج کا علم نہیں ہے۔ افسوس اس بات کا ہے ملک کا کسی کو خیال نہیں۔ پارٹی پر حکومت کی جانب سے پابندی لگانے کے فیصلے پر ردِ عمل دیتے ہوئے پی ٹی آئی سینیٹر کا کہنا تھا کہ پریس کانفرنس میں دیکھنے کی کوئی چیز...
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر شبلی فراز نے حکومتی پریس کانفرنس کو مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان نااہلوں کو اپنی باتوں کے نتائج کا علم نہیں ہے۔ افسوس اس بات کا ہے ملک کا کسی کو خیال نہیں۔
پارٹی پر حکومت کی جانب سے پابندی لگانے کے فیصلے پر ردِ عمل دیتے ہوئے پی ٹی آئی سینیٹر کا کہنا تھا کہ پریس کانفرنس میں دیکھنے کی کوئی چیز نہیں، بس سننے کی تھی۔ انہوں نے کہا کہ ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت پی ٹی آئی کو روکنے کا کوئی اور طریقہ کامیاب نہ ہوا۔ یہ پاکستان تحریک انصاف پر پابندی لگا کر بھی دیکھ لیں۔شبلی فراز کا کہنا تھا کہ منفی سوچ والی یہ خود کو جمہوری پارٹیاں کہتی ہیں، پیپلز پارٹی کے لیے وقت ہے کہ وہ خود کو بھٹو کی پارٹی ثابت کرے۔
انہوں نے کہا کہ یہ ملک کو مزید انتشار کی جانب لے کر جانے کی کوشش کر رہے ہیں، ایسا کوئی بھی فیصلہ ایک دم سیاسی عدم استحکام پیدا کرے گا۔ٹرینڈنگسرکاری اسپتالوں سے کروڑوں روپے مالیت کی ادویات چوری میں ملوث گروہ ...ٹی ٹی پی کی پاکستان مخالف کارروائیوں پر اقوام متحدہ کی رپورٹ!!!!!!اوورسیز پاکستانیوں نے ہمیشہ انسانیت کی خدمت اور اپنی سوہنی دھرتی کی ترقی خوشحالی کے لئے بھرپور کردار ادا کیا ہے لیکن افسوس جب ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کینسر کا سبب بننے والی تین گھریلو اشیاءان اشیاء میں کارسینوجنز پوشیدہ ہوتے ہیں جن کا علم صارفین کو نہیں ہوتا
مزید پڑھ »
شبلی فرازکے استعفیٰ سے ہی پارٹی قبضہ مافیا کے چنگل سے آزاد ہوگی: شیر افضل مروتعمر ایوب کے استعفیٰ کا خیرمقدم، شیر افضل مروت نے شبلی فراز سے بھی پارٹی اور سینیٹ میں قائد حزب اختلاف کے عہدوں سے استعفیٰ کا مطالبہ کردیا
مزید پڑھ »
ٹی ٹی پی کے وہی لوگ دہشتگردی کر رہے ہیں جنہیں پاکستان نے جیلوں سے رہا کیا: وزیر داخلہہم نے ان کو اپنی جیلوں سے رہا کیا امید تھی ان کا رویہ ٹھیک ہوگا، اس کے بعد دہشتگردی کا سلسلہ شروع ہوا ہمارا اندازہ غلط ثابت ہوا: سینیٹر محسن نقوی
مزید پڑھ »
جو فلمیں 60 فیصد بھارت سے باہر بنی ہیں انہیں ملک میں نمائش کی اجازت ہے: وفاقی وزیر اطلاعاتدنیا کے بچوں کو فلم سے خطرہ نہیں تو ہمارے بچوں کو بھی نہیں ہو گا،،کشادگی کا مظاہرہ کریں،فلموں کو آنے دیں، یہاں چلنے دیں: پرویز رشید
مزید پڑھ »
فیصلوں کا نفاذ کرنا ہوگا، سستی سے کام کو برداشت نہیں کروں گا: وزیراعظم کی کابینہ کو تنبیہسب نے ٹارگٹ پورے کرنے ہیں، آئی ایم ایف سے نجات کا ہدف صرف باتوں سے پورا نہیں ہوگا بلکہ اس کے لیے دن رات کام کرنا ہوگا: شہباز شریف
مزید پڑھ »
واٹس ایپ کی ایک ایسی بہترین ٹِرک جس کا بیشتر افراد کو علم نہیںکئی بار ایسا ہوتا ہے کہ واٹس ایپ کے کچھ کارآمد فیچرز یا ٹِرکس کے بارے میں لوگوں کو علم ہی نہیں ہوتا۔
مزید پڑھ »