اورنگی ٹاؤن فقیر کالونی میں 5 بیٹوں اور 3 بیٹیوں کی ماں کا قتل

اخبار خبریں

اورنگی ٹاؤن فقیر کالونی میں 5 بیٹوں اور 3 بیٹیوں کی ماں کا قتل
قتلبیٹیوںبیٹوں
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 8 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 46%
  • Publisher: 53%

اورنگی ٹاؤن فقیر کالونی میں، یکوں 5 بیٹوں اور 3 بیٹیوں کی ماں گھر کے جائیداد کے لالچ کے نتیجے میں قتل شدیدہ ہوئی۔

مقتولہ 5 بیٹوں اور 3 بیٹیوں کی ماں تھی، شوہر کا 5 ماہ قبل انتقال ہوگیا تھا، جائیداد کے لالچ نے بیٹوں کا خون سفید کردیااورنگی ٹاؤن فقیر کالونی میں 2 سگے بیٹوں نے جائیداد کے لالچ میں اپنی حقیقی ماں کو رسی کی مدد سے گلا گھونٹ کر قتل کردیا اورفرار ہو گئے۔

مومن آباد تھانے کے علاقے اورنگی ٹاؤن فقیر کالونی پریشان چوک کے قریب گھر سے خاتون کی تشدد زدہ لاش ملی۔ اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچی اور لاش کو عباسی شہید اسپتال منتقل کیا، جہاں مقتولہ کی شناخت 40 سالہ عزت پری زوجہ میر زادہ کے نام سے کی گئی۔ ایس ایچ او مومن آباد شہبازیوسف کے مطابق مقتولہ 5 بیٹوں اور 3 بیٹیوں کی ماں تھی اور 5 ماہ قبل مقتولہ کے شوہرمیرزادہ کا انتقال ہو گیا تھا۔ جس کے بعد گھرمیں جائیداد کے تنازع پر جھگڑے شروع ہو گئے تھے۔

جمعرات کی صبح تقریباً ساڑھے 8 بجے کے قریب مقتولہ کے سگے بیٹوں خلیل اورمختیار نے اپنے چھوٹے بہن بھائیوں کو گھر سے باہر بھیجا اوررسی کی مدد سے اپنی ماں کا گلا گھونٹا اور قتل کردیا۔ دونوں بھائی سگی ماں کو قتل کرنے کے بعد موقع سے فرارہو گئے ۔ مقتولہ خاتون کا آبائی تعلق کے پی کے سے تھا ۔ پولیس نے جائے وقوع سے خاتون کے قتل میں استعمال کی جانے والی رسی اور دیگر واقعاتی شواہد کی روشنی میں خاتون کے قتل میں ملوث اس کے سگے بیٹوں کی تلاش شروع کردی ہے۔Dec 03, 2024 03:36 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

قتل بیٹیوں بیٹوں ماں جائیداد کے لالچ اورنگی ٹاؤن فقیر کالونی

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سارہ شریف قتل کیس، والد نے تفتیش کاروں کے سامنے ذمہ داری قبول کرلیسارہ شریف قتل کیس، والد نے تفتیش کاروں کے سامنے ذمہ داری قبول کرلیمقتولہ کی سوتیلی ماں کی وکیل کے سوالوں کے دوران جواب میں ملزم نے بدترین تشدد اور قتل کرنے کی ذمہ داری قبول کرلی، رپورٹ
مزید پڑھ »

دنیا میں ہر 10 منٹ میں ایک عورت شریک حیات یا اپنوں کے ہاتھوں قتل کی جاتی ہے: رپورٹدنیا میں ہر 10 منٹ میں ایک عورت شریک حیات یا اپنوں کے ہاتھوں قتل کی جاتی ہے: رپورٹدنیا بھر میں عورتوں کے قتل کی شرح روزانہ اوسطاً 140 ہے جہاں گھر میں لڑکیوں اور خواتین کو قتل کیے جانے کا خطرہ سب سے زیادہ موجود ہے: یو این رپورٹ
مزید پڑھ »

کراچی؛ مختلف علاقوں میں گھروں سے 2 لڑکیوں کی گلے میں پھندا لگی لاشیں برآمدکراچی؛ مختلف علاقوں میں گھروں سے 2 لڑکیوں کی گلے میں پھندا لگی لاشیں برآمداورنگی ٹاؤن کے علاقے بسم اللہ کالونی اور چاکیواڑہ کے علاقے لیاری بکرا پیڑی سے نو عمر لڑکیوں کی لاشیں ملی ہیں
مزید پڑھ »

سکھر : قبائلی تنازع پر جرگہ، 7 افراد کا قتل ثابت ہونے پر دو قبائل پر 2 کروڑ سے زائد کا جرمانہسکھر : قبائلی تنازع پر جرگہ، 7 افراد کا قتل ثابت ہونے پر دو قبائل پر 2 کروڑ سے زائد کا جرمانہجرگے میں مہر برادری کی خاتون سمیت 5 افراد کا قتل ثابت ہونے پر جتوئی برادری پر مرد خون بہا 25 لاکھ اور خاتون کا 50 لاکھ مقرر کیا گیا
مزید پڑھ »

کراچی: سندھ ہائیکورٹ کے الیکٹرک کو نوٹس جاری کردیےکراچی: سندھ ہائیکورٹ کے الیکٹرک کو نوٹس جاری کردیےکراچی کے الیکٹرک کو نوٹس جاری کردیے، محمد کالونی اتحاد ٹاؤن کی بجلی منقطع کرنے کی درخواست سماعت ہوئی۔
مزید پڑھ »

فلپائن؛ نائب صدر کی صدر، خاتون اوّل اور اسپیکر کو قتل کی دھمکیفلپائن؛ نائب صدر کی صدر، خاتون اوّل اور اسپیکر کو قتل کی دھمکیاگر مجھے ہلاک کیا گیا تو کرایے کا قاتل بدلے میں صدر، ان کی اہلیہ اور اسپیکر کو قتل کردے گا، سارہ دوتیرتے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 04:07:46