فلپائن؛ نائب صدر کی صدر، خاتون اوّل اور اسپیکر کو قتل کی دھمکی

پاکستان خبریں خبریں

فلپائن؛ نائب صدر کی صدر، خاتون اوّل اور اسپیکر کو قتل کی دھمکی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

اگر مجھے ہلاک کیا گیا تو کرایے کا قاتل بدلے میں صدر، ان کی اہلیہ اور اسپیکر کو قتل کردے گا، سارہ دوتیرتے

فلپائن کی خاتون نائب صدر سارہ دوتیرتے نے دھمکی دی ہے کہ انھوں نے صدر فردینینڈ ماکروس، ان کی اہلیہ لیزا اور اسپیکر مارٹن کے لیے کرایے کے قاتل کی خدمات لی ہیں۔

نائب صدر سارہ دوتیرتے نے اپنے بیان پر قائم رہتے ہوئے خبردار کیا کہ یہ کوئی مذاق نہیں تھا۔ ن تینوں نے مجھے قتل کرنے کی منصوبہ بندی کی ہے۔ یاد رہے کہ فرڈینینڈ مارکوس مارکوس اور سارہ دوتیرتے نے مئی 2022 کے انتخابات میں مشترکہ طور پر حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی۔ اپنے صاف گو والد اور سابق صدر روڈریگو کی طرح نائب صدر سارہ دوتیرتے اپنی ہی حکومت کی سخت ناقد بن گئیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا کی ’سیکنڈ لیڈی‘ بھارتی نژاد خاتون ہیںامریکا کی ’سیکنڈ لیڈی‘ بھارتی نژاد خاتون ہیںامریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس کی اہلیہ اوشا چلکوری بھارتی نژاد خاتون ہیں
مزید پڑھ »

انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کا پاکستان ہاکی کی مدد کیلئے ’پروجیکٹ پاکستان‘ شروع کرنے کا فیصلہانٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کا پاکستان ہاکی کی مدد کیلئے ’پروجیکٹ پاکستان‘ شروع کرنے کا فیصلہپاکستان کی ایشیا اور ورلڈ ہاکی کو بہت ضرورت ہے، صدر انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن
مزید پڑھ »

اے سی سی اے کی 120 سالہ تاریخ میں پہلی پاکستانی خاتون عائلہ مجید صدر منتخباے سی سی اے کی 120 سالہ تاریخ میں پہلی پاکستانی خاتون عائلہ مجید صدر منتخباے سی سی اے کی پہلی پاکستانی خاتون صدر منتخب ہوکر تاریخ رقم کرنے والی عائلہ مجید پلانیٹیو مڈل ایسٹ اور پلانیٹیو پاکستان کی سی ای او ہیں
مزید پڑھ »

ٹرمپ کے ’47 ویں‘ امریکی صدر بننے کی راہ میں کملا ہیرس کیسے رکاوٹ بن سکتی ہیں؟ٹرمپ کے ’47 ویں‘ امریکی صدر بننے کی راہ میں کملا ہیرس کیسے رکاوٹ بن سکتی ہیں؟امریکا میں 6 جنوری کو کانگریس کے مشترکہ اجلاس میں الیکٹورل کالج ووٹوں کی گنتی ہوتی جس کی نگرانی نائب صدر کرتا ہے۔
مزید پڑھ »

ٹرمپ نے سی آئی اے سربراہ سمیت ایلچی برائے مشرق وسطیٰ اور اسرائیل کیلئے سفیر نامزد کردیاٹرمپ نے سی آئی اے سربراہ سمیت ایلچی برائے مشرق وسطیٰ اور اسرائیل کیلئے سفیر نامزد کردیاڈونلڈ ٹرمپ 20 جنوری کو امریکا کے 47 ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے
مزید پڑھ »

عمران خان کے ساتھ جیل میں رویہ ٹھیک نہ کیا تو حکومت ردعمل کیلیے تیار رہے، وزیراعلیٰ گنڈا پورعمران خان کے ساتھ جیل میں رویہ ٹھیک نہ کیا تو حکومت ردعمل کیلیے تیار رہے، وزیراعلیٰ گنڈا پوروزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی ایک بار پھر حکومت کو وارننگ، پورا پاکستان بند کرنے کی دھمکی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 05:36:49