ان کا پہلا مجموعہ کلام ’’خوشبو‘‘جب شائع ہوا تو اسے ملک گیر شہرت حاصل ہوئی
عہد ساز شاعرہ پروین شاکر پر بہت کچھ لکھا جا چکا ہے اور لکھا جاتا رہے گا، مگر آج اُن کی فن و شخصیت کے حوالے سے میں اپنے عصر کے مقبول شاعر اعتبار ساجد کے مضمون کا اقتباس ضروری سمجھتا ہوں کہ ’’ پروین شاکر کو جس قدر میں نے دیکھا اور سنا ہے مجھے وہ ایک لفظ بھی فالتو بولتی نظر نہیں آئی۔
پروین شاکر جس قدر کم آمیز اور خاموش طبع شاعرہ تھیں، اُس قدر ہی اُس کے کلام میں جذبوں کی سچائیوں کے ساتھ پیدا ہونے والی لازمی شکست وریخت پر گریہ کے بجائے لطیف طنز کی عملداری بھی شامل تھیں۔ انھوں نے پندرہ برس کی عمر میں شاعری لکھنا شروع کی۔ان کا پہلا مجموعہ کلام ’’خوشبو‘‘جب شائع ہوا تو اسے ملک گیر شہرت حاصل ہوئی۔ اس حوالے سے اعتبار ساجد بتاتے ہیں کہ ’’ یہ 80 کی دہائی کا واقعہ ہے جب پروین کی پہلی کتاب ’’خوشبو‘‘ آئی تو اُس وقت میرا دوسرا شعری مجموعہ ’’آمد‘‘ منظرِ عام پر آیا تب پروین سے پہلے بہت سے شعراء اور ادباء اور نقادوں کی میرے بارے میں لکھی ہوئی سطریں پڑھی تو مسکرا کر کتاب کے صفحات اُلٹے پلٹے پھر ایک فقرہ کہا ’’ایسی شاعری کو اتنی آراء بیساکھیوں کی ضرورت نہیں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اردو ادب کی منفرد شاعرہ پروین شاکر کی 72 ویں سالگرہ آج منائی جارہی ہےتخلیقات میں موجود خاص نرمی اور گہرائی پروین شاکر کو اپنے دور کی ممتاز شاعرہ بناتی ہے
مزید پڑھ »
کراچی ائیرپورٹ کے قریب چینی شہریوں پرحملے کے ملزمان کے ریمانڈ میں 10 روز کی توسیعکراچی کی انسداد دہشتگردی کی منتظم عدالت نے کیس کی سماعت کی
مزید پڑھ »
نادرا کے ڈائریکٹر جنرل جعلی ڈگری ثابت ہونے پر ملازمت سے فارغنادرا کی درخواست پر ہائر ایجوکیشن کمیشن نے ذوالفقار احمد کیخلاف انکوائری کی جس میں نادرا کی حاصل کی ہوئی معلومات کی تصدیق کی گئی: ذرائع
مزید پڑھ »
کرن اشفاق کے ہاں ننھی پری کی آمد، دعوت میں علیزہ سلطان بھی شریککرن اشفاق اور فیروز خان کی سابقہ اہلیہ علیزہ سلطان کی تصاویر سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئیں
مزید پڑھ »
کراچی کی تاریخ، ادب، اور ثقافت کا سنگم : عالمی اردو کانفرنس دسمبر میں منعقد ہوگیکانفرنس میں عابدہ پروین، ندیم بیگ، ہمایوں سعید، ماہرہ خان، بشریٰ انصاری سمیت کئی مشہور شخصیات شرکت کریں گی
مزید پڑھ »
وزیرِاعظم کا ٹیکس فراڈ کی نشاندہی کرنے والے ایف بی آر افسر کےلیے 50 لاکھ کا انعامضرورت اس امر کی ہے کہ ایسے ایماندار لوگوں کی حوصلہ افزائی کی جائے، وزیرِاعظم
مزید پڑھ »