نادرا کی درخواست پر ہائر ایجوکیشن کمیشن نے ذوالفقار احمد کیخلاف انکوائری کی جس میں نادرا کی حاصل کی ہوئی معلومات کی تصدیق کی گئی: ذرائع
/ فائل فوٹونادرا) کے ڈائریکٹر جنرل ذوالفقار احمد کو جعلی ڈگری ثابت ہونے پر ملازمت سے فارغ کردیا گیا۔
ذرائع کے مطابق نادرا کے ڈائریکٹر جنرل ذوالفقار احمدکی ایم بی اے ڈگری پردستخط کرنے والا شخص اس وقت جارج میسن یونیورسٹی امریکا کا صدر نہیں تھا جب کہ بی بی اے کی ڈگری میں کالج کا دیا ہوا نام دراصل ڈگری کے اجرا کے وقت کچھ اور تھا۔ ذرائع نے بتایا کہ نادرا کی درخواست پر ہائر ایجوکیشن کمیشن نے انکوائری کی جس میں نادرا کی حاصل کی ہوئی معلومات کی تصدیق کی گئی۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ نادرا کے اظہار وجوہ کے نوٹس پر ذوالفقار احمد کوئی تسلی بخش جواب نہ دے سکے جس کے بعد چیئرمین نادرا نے ہائیکورٹ کے فیصلے اور شوکازکے غیر تسلی بخش جواب پرتادیبی کارروائی کی جس میں ذوالفقار احمد کو ملازمت سے برطرف کردیا گیا۔ مدارس بل ایکٹ بننے سے ایف اے ٹی ایف سمیت دیگر عالمی پابندیاں لگ سکتی ہیں: صدر کے اعتراضات سامنے آگئےمدارس بل ایکٹ بننے سے ایف اے ٹی ایف سمیت دیگر عالمی پابندیاں لگ سکتی ہیں: صدر کے اعتراضات سامنے آگئے
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سندھ فوڈ اتھارٹی کا عوام کو کھلا تیل استعمال نہ کرنے کا مشورہسندھ فوڈ اتھارٹی فروخت ہونے والے کھلے آئل کو سیل کرے گی، ڈائریکٹر جنرل مزمل ہالیپوٹو
مزید پڑھ »
وفاقی حکومت کا واحد ایجوکیشن انڈوومنٹ فنڈ سربراہ سے محرومگزشتہ سات سالوں سے مستقل سربراہ کے بجائے عارضی چارج پر تعیناتیاں ہونے کا انکشاف
مزید پڑھ »
ایف بی آئی کے ڈائریکٹر کا ٹرمپ کے عہدہ سنبھالنے سے قبل مستعفی ہونے کا اعلانکرسٹوفر رے کو ریپبلیکنز کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا، اور انکے خلاف تحقیقات بھی کی گئی تھیں
مزید پڑھ »
دنیا میں امن کیلئے اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے مگر کسی عالمی تنازع کا حصہ نہیں بنیں گے: آرمی چیفپاکستان افغان عبوری حکومت سے توقع کرتا ہے کہ وہ دہشتگردی کے خلاف افغان سرزمین کا استعمال نہیں ہونے دیں گے: جنرل عاصم منیر کا تقریب سے خطاب
مزید پڑھ »
ان گنت آفرز کے باوجود وکرانت نے اداکاری سے کنارہ کشی کیوں اختیار کی؟ وجہ سامنے آگئیڈائریکٹر کے مطابق وکرانت کی جانب سے دلیرانہ فیصلہ لیا گیا جو اس نے اپنے کیرئیر کے جوبن پر بریک لیا
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف نے اخراجات میں کمی کیلئے صوبوں سے درست ٹائم لائن مانگ لیآئی ایم ایف 11 نومبر سے شروع ہونے والے اور 15 نومبر 2024 کو اختتام پذیر ہونے والے پانچ روزہ مذاکرات کے اختتام پر ایک پریس بیان جاری کرے گا
مزید پڑھ »