بورڈ نے فرنچائز کو خوش کرنے کیلئے نیاقانون متعارف کروادیا
مشن ابھی مکمل نہیں ہوا، آنے والے دنوں مزید کچھ ہوگا؛ نیتن یاہو کی دھمکیراولپنڈی احتجاج؛ 12 خواتین سمیت پی ٹی آئی کے 103 کارکنان گرفتارطویل مدتی خلائی سفر دل کیلئے نقصان دہ قراربلوچستان؛ ضلع موسیٰ خیل سے 20 سے زائد مزدوروں کو اغواء کر لیا گیاراولپنڈی؛ دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر پی ٹی آئی رہنماؤں و کارکنان کیخلاف مقدمہ درجفٹنس ٹیسٹ کیلئے بورڈ کا کھلاڑیوں کو ایک اور موقع دینے کا فیصلہکراچی؛ اسپتال کے باہر ڈاکو کی خاتون سے واردات، ویڈیو سامنے آگئینعیم قاسم حزب اللہ کے عبوری سربراہ منتخبانڈین...
میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی پی ایل کی گورننگ کونسل نے نئے ضوابط متعارف کرائے ہیں، جس کے تحت غیر ملکی کرکٹر ریڈار پر آئیں گے، جیسا کہ ڈرافٹنگ میں حصہ لینے والے کرکٹر بغیر کوئی جائز وجوہ فراہم کیے بغیر لیگ کو ادھورا نہیں چھوڑ سکیں گے اور ایسا کرنے پر انہیں 2 سال کی پابندی کا سامنا کرنا پڑا گا۔ حکام کا کہنا ہے کہ اس اقدام کا مقصد لیگ کے فرنچائزز کے مفادات کا تحفظ کرنا ہے تاکہ انہیں نقصان سے بچایا جاسکے، متعدد میٹنگز کے دوران فرچائز مالکان نے خدشات کا اظہار کیا تھا کہ غیر ملکی پلئیرز اچانک بیچ سے لیگ چھوڑ کر چلے جاتے ہیں جس سے فرنچائز کو نقصان پہنچتا ہے۔آئی پی ایل کے نئے جاری کردہ قوانین میں کہا گیا ہے، کوئی بھی غیرملکی کھلاڑی جو نیلامی کے لیے رجسٹر ہوتا ہے اور نیلامی میں منتخب ہونے کے بعد، سیزن کے آغاز سے پہلے خود کو دستیاب نہیں کرتا ہے، اس قانون کے تحت 2 سال تک پابندی کا سامنا کرے...
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کوئی شک نہیں 26 اکتوبر 2024 کو اگلے چیف جسٹس منصورعلی شاہ ہوں گے: بلاولہمارےاورن لیگ کیلئے مشکل ہے پی ٹی آئی سے ان کی ان پٹ کے ساتھ آئینی ترمیم پربات کریں، پاکستان میں عدالتی اصلاحات کی ضرورت ہے: پی پی چیئرمین
مزید پڑھ »
کراچی میں بارش کی وجہ سے نیشنل اسٹیڈیم کی جزوی تعمیر نو کا کام متاثرپی سی بی نے چمپیئنز ٹرافی کی تیاری کے سلسلے میں تین بڑے اسٹیڈیمز کی تعمیر نو کیلئے 12 ارب 80 کروڑ روپے مختص کرلیے ہیں
مزید پڑھ »
حریم شاہ نے برطانوی سیاست میں قدم رکھ دیا، کس پارٹی کیلئے مہم چلائی؟میں نے برطانیہ میں میرٹ کی بنیاد پر ایل ایل بی کی ڈگری کیلئے داخلہ لے لیا ہے: ٹک ٹاکر حریم شاہ کی گفتگو
مزید پڑھ »
اسلام آباد میں بلااجازت جلسے پر قید کی سزا کا بل سینیٹ سے منظورتحریک انصاف کی بل کی مخالفت، اسلام آباد میں پی ٹی آئی جلسہ روکنے کیلئے یہ قانون بنایا جارہا ہے، اپوزیشن سینیٹرز
مزید پڑھ »
اسٹیج پر چڑھتے جیبیں کٹ جاتی ہیں، ایسا مجمع انقلاب نہیں لاسکتا: محمود اچکزئی کا پی ٹی آئی جلسے سے خطابانقلاب کیلئے بنیادی شرط تنظیم ہوتی ہے، پی ٹی آئی کے کارکنوں کی بانی پی ٹی آئی سے محبت اپنی جگہ لیکن تنظیم کی کمی نظر آرہی ہے، محمود خان اچکزئی
مزید پڑھ »
190 ملین پاؤنڈ کیس؛ عمران خان کا نیب ترامیم بحالی سے ریلیف لینے کا فیصلہبانی پی ٹی آئی نے نیب کورٹ میں بریت کی درخواست دائر کر دی۔
مزید پڑھ »