آئی ایم ایف سے معاہدہ میں تاخیر کی وجہ چیئرمین پی ٹی آئی ہیں: خرم دستگیر

پاکستان خبریں خبریں

آئی ایم ایف سے معاہدہ میں تاخیر کی وجہ چیئرمین پی ٹی آئی ہیں: خرم دستگیر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 83%

آئی ایم ایف سے معاہدہ میں تاخیر کی وجہ چیئرمین پی ٹی آئی ہیں: خرم دستگیر KhurramDastgir Pakistan

گوجرانوالہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر توانائی خرم دستگیر کا کہنا تھا کہ پاکستان کے قرض میں تحریک انصاف نے 90 فیصد اضافہ کیا جس سے پاکستان کے وسائل سکڑ گئے، گزشتہ حکومت نے سی پیک کو بھی روکا، منصوبوں پر کوئی کام نہیں ہوا۔

انہوں نے کہا کہ 2019 میں آئی ایم ایف سے اس وقت کی حکومت نے بھیانک سودا کیا پھر بھیانک طریقے سے 2021 اسے میں توڑا، چیئرمین پی ٹی آئی نے پاکستان کی خارجہ پالیسی میں بھی بگاڑ پیدا کیا، گزشتہ حکومت کی وعدہ خلافیوں کی وجہ سے کوئی پاکستان پر اعتماد کیلئے تیار نہیں ہے، آئی ایم ایف کا معاہدہ نہیں ہو رہا تو اس کی وجہ عمران خان کے امریکا مخالف بیانات ہیں۔

خرم دستگیر کا کہنا تھا کہ حکومت نے مشکلات کے باوجود اچھا بجٹ پیش کیا، بجٹ میں سولر پینل اور خام مال پر بھی کسٹم ڈیوٹی ختم کر دی گئی ہے، یکم جولائی سے سولر پینل کے خام مال کی امپورٹ مفت ہو جائے گی۔ وزیر توانائی نے مزید کہا کہ تھر اب خواب نہیں حقیقت ہے ہم اب وہاں سے بجلی پیدا کر رہے ہیں، نیوکلیئر سے بھی بجلی پیدا کر رہے ہیں، بجلی کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا ہم نے اسے روکا ہوا ہے، بجلی کی ترسیل میں بہت بڑی پیشرفت ہوئی ہے، وہ سی پیک جو گزشتہ حکومت نے مفلوج کر دیا تھا اب وہ بھی چل گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہ محمود اور عمران خان کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئیشاہ محمود اور عمران خان کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئیچیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی گزشتہ روز ہونے والی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔گزشتہ روز شاہ محمودقریشی جب چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کے
مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی ضرورت کے مطابق لوگوں کو استعمال کرتے ہیں، فردوس عاشق اعوانچیئرمین پی ٹی آئی ضرورت کے مطابق لوگوں کو استعمال کرتے ہیں، فردوس عاشق اعوانلاہور : سابق پی ٹی آئی رہنما فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی مرشد کی قید میں چلے گئے، وہ ضرورت کے مطابق لوگوں کو استعمال کرتے ہیں۔
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کی تمام شرائط مان لیں اب معاہدے کی راہ میں کوئی رکاوٹ نہیں، وزیراعظم - ایکسپریس اردوآئی ایم ایف کی تمام شرائط مان لیں اب معاہدے کی راہ میں کوئی رکاوٹ نہیں، وزیراعظم - ایکسپریس اردوآئی ایم ایف کی ایم ڈی سے ایک گھنٹہ ٹیلی فون پر بات ہوئی جس میں انہوں نے معاہدے کی یقین دہانی کرادی، شہباز شریف
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کی قیادت شاہ محمود کے ہاتھوں میں: حکام اتنے پر یقین کیوں؟پی ٹی آئی کی قیادت شاہ محمود کے ہاتھوں میں: حکام اتنے پر یقین کیوں؟بتایا جارہا ہے کہ مائنس عمران پراسیس تکنیکی طور پر شروع کردیا جائے گا اور اس سے پی ٹی آئی کے شاہ محمود قریشی کی قیادت میں جانے کی راہ ہموار ہوگی
مزید پڑھ »

پاکستان مزید فنڈز کیلئے آج قابل قبول بجٹ دے، آئی ایم ایفپاکستان مزید فنڈز کیلئے آج قابل قبول بجٹ دے، آئی ایم ایفایستر پیریز نے کہا کہ پاکستان کے پاس آئی ایم ایف کے توسیعی فنڈ کی سہولت حاصل کرنے کا آخری موقع ہے ۔ DailyJang
مزید پڑھ »

عمران کے امریکا مخالف بیانات کی وجہ سے آئی ایم ایف سے معاہدہ نہیں ہو رہا: خرم دستگیرعمران کے امریکا مخالف بیانات کی وجہ سے آئی ایم ایف سے معاہدہ نہیں ہو رہا: خرم دستگیرگزشتہ حکومت کی وعدہ خلافیوں کی وجہ سے کوئی پاکستان پر اعتماد کے لیے تیار نہیں ہے، وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 19:53:43