آج دنیا بھر میں یوم شہدائے کشمیر منایا جا رہا ہے

پاکستان خبریں خبریں

آج دنیا بھر میں یوم شہدائے کشمیر منایا جا رہا ہے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

آج دنیا بھر میں یوم شہدائے کشمیر منایا جا رہا ہے، یومِ شہدائے کشمیر93سال سے ہر سال 13جولائی کو منایا جاتا ہے۔یہ تاریخی دن کشمیر، پاکستان کے عوام، دنیا بھر میں مقیم کشمیری اور پاکستانی مناتے ہیں ،یہ دن ان 22 کشمیری مؤذنوں کی شہادت کی یاد میں منایا جاتا ہے جنہیں 13 جولائی 1931 کو ڈوگرا فورسز نے اذان دینے پر اندھا دھند فائرنگ کر کے شہید کر دیا تھا...

آج دنیا بھر میں یوم شہدائے کشمیر منایا جا رہا ہے، یومِ شہدائے کشمیر93سال سے ہر سال 13جولائی کو منایا جاتا ہے۔یہ تاریخی دن کشمیر، پاکستان کے عوام، دنیا بھر میں مقیم کشمیری اور پاکستانی مناتے ہیں ،یہ دن ان 22 کشمیری مؤذنوں کی شہادت کی یاد میں منایا جاتا ہے جنہیں 13 جولائی 1931 کو ڈوگرا فورسز نے اذان دینے پر اندھا دھند فائرنگ کر کے شہید کر دیا تھا ۔

مظاہرین عبد القدیر خان کے خلاف نا جائز ریاستی مقدمے کی سماعت کے موقع پر اکٹھے ہوئے تھے ،ظہر کے وقت مظاہرین کے اذان دینے پر پولیس نے گولی مار کر مؤذن کو شہید کر دیا، پہلے مؤذن کی شہادت پر دوسرے مؤذن نے جگہ لے لی،اسے بھی گولی مار دی گئی ۔مظاہرین کو اذان سے روکنے میں ناکامی پر پولیس نے اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی، فائرنگ کے نتیجے میں 22 مسلمان شہید اور100 سے زائد زخمی ہو گئے تھے۔یہ ایک ایسی اذان تھی جسے22مؤذنوں نے جان کی قربانی دے کر مکمل کیا تھا ،اس اذان کی گونج آج بھی کشمیریوں کے دلوں میں...

بے نقاب اورنگ زیب اعوان [email protected] موجودہ حکومت عوام کی فلاح و بہبود کے لئے بڑی کاوش کر رہی ہے. مگر عالمی اقتصادی ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لیجنڈ اداکار سلطان راہی کا 86 واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)لیجنڈ اداکار سلطان راہی کا 86 واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے، بلاک بسٹر فلم’ مولا جٹ‘ سمیت سیکڑوں فلموں میں اداکاری کے جو ہر دکھانے والے فلمی دنیا کے بےتاج بادشاہ نے3 دہائیوں تک فلم انڈسٹری پر راج کیا۔  پنجابی فلموں کے سلطان اداکار سلطان راہی نے 1938 میں بھارتی شہر سہارن میں آنکھ کھولی اور تقسیم ہند کے بعد وہ...
مزید پڑھ »

نشان حیدر کیپٹن کرنل شیر خان کا 25واں یوم شہادت آج منایا جا رہا ہےاسلام آباد (ویب ڈیسک) کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کا 25واں یومِ شہادت آج عقیدت اور احترام سے منایا جا رہا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق یومِ شہادت پر مساجد میں قرآن خوانی اور دعائیں کی گئیں جبکہ علماء نے شہید کے درجات کی سربلندی کے لیے خصوصی دعاؤں کا اہتمام کیا۔علماء کرام نے اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ وطن کی حفاظت کی خاطر جانوں کا نذرانہ...
مزید پڑھ »

سپر 8 مرحلہ، افغانستان کا آسٹریلیا کو جیت لیے 149 رنز کا ہدفسپر 8 مرحلہ، افغانستان کا آسٹریلیا کو جیت لیے 149 رنز کا ہدفمیگا ایونٹ کا 48 واں میچ ہے جو سینٹ ونسنٹ میں کھیلا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »

یوٹیوب میں صارفین کیلئے اب یوٹیوب شارٹس پکچر ان پکچر موڈ میں دیکھنا ممکنیوٹیوب میں صارفین کیلئے اب یوٹیوب شارٹس پکچر ان پکچر موڈ میں دیکھنا ممکنویڈیو شیئرنگ سروس میں ایک نیا فیچر پریمیئم سبسکرائبرز کے لیے متعارف کرایا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »

واٹس ایپ میں جلد چیٹ ہسٹری کو ٹرانسفر کرنا بہت آسان ہو جائے گاواٹس ایپ میں جلد چیٹ ہسٹری کو ٹرانسفر کرنا بہت آسان ہو جائے گاواٹس ایپ میں ٹرانسفر چیٹ ہسٹری نامی فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »

اسرائیلی وزیراعظم کیخلاف ہزاروں افراد کا مظاہرہ، جنگ بندی اور نئے انتخابات کا مطالبہاسرائیلی وزیراعظم کیخلاف ہزاروں افراد کا مظاہرہ، جنگ بندی اور نئے انتخابات کا مطالبہاسرائیل حماس جنگ کے 9 ماہ مکمل ہونے پر اسرائیل میں آج سے ایک ہفتے کے لیے حکومت مخالف احتجاج کا آغاز کیا جا رہا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 04:00:58