آج سے ملک بھر میں ہفت روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز

پاکستان خبریں خبریں

آج سے ملک بھر میں ہفت روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

مہم کے دوران 5 سال سے کم عمر کے 4 کروڑ 47 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے

پولیو وائرس کے دوبارہ پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ملک بھر کے 143 اضلاع میں ہفت روزہ انسداد پولیو مہم آج سے شروع کی جا رہی ہے۔

22 دسمبر تک جاری رہنے والی اس انسداد پولیو مہم کے دوران 5 سال سے کم عمر کے 4 کروڑ 47 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔ یہ مہم حالیہ پولیو کیسز میں تشویشناک اضافے کے پیشِ نظر شروع کی گئی ہے، سات روزہ انسداد پولیو مہم میں پنجاب کے36 اضلاع میں 2 کروڑ 33 لاکھ، خیبر پختونخوا کے 36 اضلاع میں 72 لاکھ، سندھ کے 30 اضلاع میں 1کروڑ 6لاکھ اور بلوچستان کے 36 اضلاع میں 26 لاکھ بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ اسلام آباد ، آزاد جموں وکشمیر اور گلگت بلتستان کے5 اضلاع میں بھی 8 لاکھ سے زائدبچوں کو پولیو ویکسین پلائی جائے گی۔ وزارت صحت نے تمام والدین پر زور دیا ہے کہ وہ پولیو کے خلاف ایک قوم کی حیثیت سے متحد ہو کر اپنے بچوں کی ویکسی نیشن کو یقینی بنائیں، پولیو ورکرز کے ساتھ مکمل تعاون کریں اور ہر موقع پر اپنے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے لازمی پلوائیں، کیونکہ فیصلہ آج کرنا ہے، اگر کل بچے کو چلنا ہے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں سات روزہ انسداد پولیو مہم 16 دسمبر سے شروع ہوگیسندھ میں سات روزہ انسداد پولیو مہم 16 دسمبر سے شروع ہوگیچیف سیکریٹری سندھ کی زیر صدارت انسدادِ پولیو مہم کے حوالے سے اہم اجلاس
مزید پڑھ »

پولیو کے مرض کو پاکستان کی سرحدوں سے باہر نکال کر دم لیں گے، شہباز شریفپولیو کے مرض کو پاکستان کی سرحدوں سے باہر نکال کر دم لیں گے، شہباز شریفوزیراعظم پاکستان نے انسداد پولیو مہم کی تقریب میں پولیو کے مکمل خاتمے کے عزم کا اظہار کیا
مزید پڑھ »

سویلینز کا ملٹری کورٹ میں ٹرائل: آرمڈ فورسز میں نہ ہونیوالا فرد فورسز کے ڈسپلن کے نیچے کیسے آسکتا ہے؟ سپریم کورٹسویلینز کا ملٹری کورٹ میں ٹرائل: آرمڈ فورسز میں نہ ہونیوالا فرد فورسز کے ڈسپلن کے نیچے کیسے آسکتا ہے؟ سپریم کورٹاگر صدرہاؤس پرحملہ ہو تو ملزم کا ٹرائل انسداد دہشتگردی عدالت میں ہوگا مگر آرمی املاک پر حملہ ہو تو ٹرائل ملٹری کورٹس میں؟ جسٹس جمال کا حکومتی وکیل سے سوال
مزید پڑھ »

کراچی میں پارہ مزید گر گیا، کل سے ملک بھر میں سردی بڑھنے کا امکانکراچی میں پارہ مزید گر گیا، کل سے ملک بھر میں سردی بڑھنے کا امکانصوبہ سندھ سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں 8 دسمبر سے بارش اور برف باری کی توقع ہے
مزید پڑھ »

پولیو کے بڑھتے کیسز پر تشویش ہے، وزیراعلیٰ سندھپولیو کے بڑھتے کیسز پر تشویش ہے، وزیراعلیٰ سندھجوڈی سی یا ایس ایس پی پولیو مہم میں عدم دلچسپی کا اظہار کرے ،اُس کو گھر بھیجا جائے، مراد علی شاہ
مزید پڑھ »

4 روزہ دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 کا آغاز آج ہو گا، وزیر اعظم افتتاح کریں گے4 روزہ دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 کا آغاز آج ہو گا، وزیر اعظم افتتاح کریں گےدفاعی نمائش میں پاکستانی ساختہ ٹینک حیدر متعارف کروایا جائیگا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 22:13:57