آرمی چیف سے امریکی سینیٹر لنزے گراہم کی ملاقات OfficialDGISPR pid_gov
ملاقات میں افغان امن عمل سمیت خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ میجر جنرل آصف غفور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا کہ امریکی سینیٹر لنزے گراہم نے جی ایچ
کیو کا دورہ کیا جہاں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ان کی ملاقات ہوئی ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں افغان امن عمل سمیت خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ امریکی سینیٹر نے امن و استحکام کے لیے پاکستان کی کاوشوں کو سراہا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق اپوزیشن سے رابطہ نہیں ہوا،سپیکر قومی اسمبلیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصرنے کہا ہے کہ آرمی چیف کی مدت
مزید پڑھ »
ہم نے بطور قوم دہشت گردی کو شکست دی،آرمی چیفآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ سانحہ اے پی ایس کو ہم کبھی نہیں بھول سکتے، ہم نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں طویل سفر طے کیا ہے، بطور قوم ہم نے دہشت گردی کو شکست دی۔ SamaaTV
مزید پڑھ »
آرمی چیف ابوظہبی پہنچ گئے؛ امیرشیخ محمد بن زید النہیان سے ملاقات - ایکسپریس اردوعلاقائی سیکیورٹی صورتحال اور باہمی دلچسپی کےامورپر بات چیت کی گئی، ڈی جی آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »
آرمی چیف کا دورہ متحدہ عرب امارات، ابوظہبی کے ولی عہد سے ملاقات - World - Dawn News
مزید پڑھ »
آرمی چیف کا دورہ متحدہ عرب امارات، ابوظہبی کے ولی عہد سے ملاقات - World - Dawn News
مزید پڑھ »
پی آئی سی واقعہ افسوس ناک اور قابل مذمت ہے، چیف جسٹس - ایکسپریس اردوجو کچھ ہوا وہ نہیں ہونا چاہئے تھا، چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ
مزید پڑھ »