پی آئی سی واقعہ افسوس ناک اور قابل مذمت ہے، چیف جسٹس - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

پی آئی سی واقعہ افسوس ناک اور قابل مذمت ہے، چیف جسٹس - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

مزید پڑھئے؛

چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کا کہنا ہے کہ لاہور میں پیش آنے والا واقعہ افسوس ناک اور قابل مذمت ہے۔

سپریم کورٹ میں فوری اور سستے انصاف کی فراہمی سے متعلق قومی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس نے کہا کہ ڈاکٹرز اور وکیل دونوں معاشرے کا باوقار حصہ ہیں، دونوں پیشوں کےساتھ گراں قدرروایات منسلک ہیں ، لاہور میں پیش آنے والا واقعہ افسوس ناک اور قابل مذمت ہے، پی آئی سی واقعہ لاہور ہائی کورٹ میں زیر سماعت ہے، اس لئے اس پر زیادہ بات نہیں کرنا چاہتا۔ جو کچھ ہوا وہ نہیں ہونا چاہئے تھا، معزز پیشے سے تعلق رکھنے والوں کو خود احتسابی کےعمل سے گزرنا ہوگا، امید ہے اس طرح کے واقعات مستقبل میں پیش نہیں آئیں گے،...

جسٹس آصف سعید کھوسہ کا کہنا تھا کہ ہم نے نظام میں رہتے ہوئے انصاف کے عمل کو مختصر کیا، ماڈل کورٹس کے ذریعے تیز تر انصاف کو یقینی بنایاگیا،ایسا نظام بنایا ہے کہ 17 دنوں میں چالان آجائے۔ گواہوں کو پیش کرنے کی ذمہ داری ریاست کی ہوتی ہے، ہم نے کہا کہ مدعی کے بجائے پولیس اور ریاست گواہ پیش کرے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیف جسٹس نے منفرد ریکارڈ قائم کر دیا، 8 منٹ میں 7مقدمات نمٹا دیئےچیف جسٹس نے منفرد ریکارڈ قائم کر دیا، 8 منٹ میں 7مقدمات نمٹا دیئےچیف جسٹس نے منفرد ریکارڈ بناڈالا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

چیف جسٹس ہائیکورٹ کی عدالت کا بائیکاٹ، وکلا نے اہم ترین قدم اٹھا لیاچیف جسٹس ہائیکورٹ کی عدالت کا بائیکاٹ، وکلا نے اہم ترین قدم اٹھا لیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی جنرل باڈی
مزید پڑھ »

بااثرشخصیت کو قید میں سہولتیں اور غریب بنیادی سہولت سے محروم ہے ،چیف جسٹس اطہرمن اللہبااثرشخصیت کو قید میں سہولتیں اور غریب بنیادی سہولت سے محروم ہے ،چیف جسٹس اطہرمن اللہاسلام آباد:چیف جسٹس اطہرمن اللہ نےاڈیالہ جیل کے قیدی کےعلاج سے متعلق کیس میں ریمارکس میں کہا بااثرشخصیت کوقیدمیں سہولتیں غریب کو بنیادی سہولت تک نہیں ملتی،
مزید پڑھ »

وکلاء گلدستے لے کر پی آئی سی جائیں، جسٹس مظاہروکلاء گلدستے لے کر پی آئی سی جائیں، جسٹس مظاہروکلاء گلدستے لے کر پی آئی سی جائیں، جسٹس مظاہر تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

پی آئی سی واقعہ افسوسناک، جو کچھ ہوا نہیں ہونا چاہیے تھا، چیف جسٹس - Pakistan - Dawn Newsپی آئی سی واقعہ افسوسناک، جو کچھ ہوا نہیں ہونا چاہیے تھا، چیف جسٹس - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

”سینئر اور نوجوان وکلاءپھول لے کر پی آئی سی جائیں اور ۔۔“لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مظاہر علی نقوی نے یہ ریمارکس دیئے ؟ جانئے”سینئر اور نوجوان وکلاءپھول لے کر پی آئی سی جائیں اور ۔۔“لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مظاہر علی نقوی نے یہ ریمارکس دیئے ؟ جانئے”سینئر اور نوجوان وکلاءپھول لے کر پی آئی سی جائیں اور ۔۔“لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مظاہر علی نقوی نے یہ ریمارکس کو دیئے ؟ جانئے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-06 03:06:39