چیف جسٹس نے منفرد ریکارڈ قائم کر دیا، 8 منٹ میں 7مقدمات نمٹا دیئے

پاکستان خبریں خبریں

چیف جسٹس نے منفرد ریکارڈ قائم کر دیا، 8 منٹ میں 7مقدمات نمٹا دیئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

چیف جسٹس نے منفرد ریکارڈ بناڈالا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

اسلام آباد:چیف جسٹس آف پاکستان آصف سعید کھوسہ نے منفرد ریکارڈ قائم کر دیا،8منٹ میں 7مقدمات نمٹا دیئے۔

چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3رکنی بینچ نے مختصر وقت میں کئی مقدمات نمٹا دیئے۔ دوران سماعت ایٍڈیشنل پراسیکیوٹر جنرل پنجاب نے کہا سر ایک اخبار میں خبر لگی ہے کہ کل چیف جسٹس نے 15 منٹ میں 15 مقدمات کا فیصلہ کیاجس پر چیف جسٹس نے کہا کہ ایک نہیں بلکہ 2اخبارات میں آئی ہے۔جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا کہ ان تمام مقدمات کی فرانزک رپورٹ میں خامیاں سامنے آئیں، اس لیے اپیلیں منظور ہوئیں، جو مقدمات وقت طلب ہوتے ہیں انہیں وقت دیتے ہیں،ڈی فکٹیو رپورٹ والے سارے مقدمات ختم ہو گئے ہیں۔جسٹس آصف سعید کھوسہ کی عدالت 9 بج کر 30 منٹ پر شروع ہوئی اور 7مقدمات کا فیصلہ کرکے 9 بج کر 38 منٹ پر ختم ہو...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی وزیر شیخ رشید نے آرمی چیف کی توسیع سے متعلق بڑی پیشگوئی کردیوفاقی وزیر شیخ رشید نے آرمی چیف کی توسیع سے متعلق بڑی پیشگوئی کردیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ ن لیگ اور
مزید پڑھ »

چیف جسٹس اطہر من اللہ کی عدالت سے جب جنرل سیکرٹری اسلام آباد ہائیکورٹ عمیر بلوچ نے وکیلوں کو باہر نکالا تو کیا مکالمہ ہوا ؟ جانئےچیف جسٹس اطہر من اللہ کی عدالت سے جب جنرل سیکرٹری اسلام آباد ہائیکورٹ عمیر بلوچ نے وکیلوں کو باہر نکالا تو کیا مکالمہ ہوا ؟ جانئےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وکلاءنے گزشتہ روز پی آئی سی پر حملہ کیا اور توڑ پھوڑ کی
مزید پڑھ »

”اس میں کچھ وکلاءاپوزیشن کے بھی تھے جنہوں نے ۔۔“ فیاض الحسن چوہان نے پی آئی سی کے معاملے پر رد عمل جاری کر دیا ، چیف جسٹس سپریم کورٹ سے درخواست بھی کر دی”اس میں کچھ وکلاءاپوزیشن کے بھی تھے جنہوں نے ۔۔“ فیاض الحسن چوہان نے پی آئی سی کے معاملے پر رد عمل جاری کر دیا ، چیف جسٹس سپریم کورٹ سے درخواست بھی کر دیلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے وکلاءکے پی آئی سی
مزید پڑھ »

وکلاء گلدستے لے کر پی آئی سی جائیں، جسٹس مظاہروکلاء گلدستے لے کر پی آئی سی جائیں، جسٹس مظاہروکلاء گلدستے لے کر پی آئی سی جائیں، جسٹس مظاہر تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

لاہور ہائی کورٹ بار کے صدر کی وکلاء رہنماؤں کے ہمراہ چیف جسٹس ہائیکورٹ سے ملاقات ،ایسا مطالبہ کر دیا کہ آپ کو بھی غصہ آ جائے گالاہور ہائی کورٹ بار کے صدر کی وکلاء رہنماؤں کے ہمراہ چیف جسٹس ہائیکورٹ سے ملاقات ،ایسا مطالبہ کر دیا کہ آپ کو بھی غصہ آ جائے گاکورٹ بار کے صدر کی وکلاء رہنماؤں کے ہمراہ چیف جسٹس ہائیکورٹ سے ملاقات ،ایسا مطالبہ کر دیا کہ آپ کو بھی غصہ آ جائے گا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 04:26:17