آسٹریلوی کرکٹرز کی علیم ڈار کے فیصلے پر تنقید تفصیلات جانئے: DailyJang
میلبرن میں آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جارہے باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے تیسرے روز ٹی وی امپائر علیم ڈار کے فیصلے پر میزبان ٹیم کی جانب سے شدید تنقید کی گئی۔
میلبرن ٹیسٹ کے تیسرے روز آسٹریلیا کے فاسٹ بولر مچل اسٹارک کے باؤنسر پر نیوزی لینڈ کے بلے باز سینٹنر کے خلاف کیچ کی اپیل کی گئی جسے فیلڈ امپائر کے ناٹ آؤٹ قرار دیئے جانے کے بعد میزبان ٹیم کے کپتان نے تھرڈ امپائر سے ریویو مانگا۔ٹی وی امپائر علیم ڈار نے متعدد ری پلیز کے بعد فیلڈ امپائر کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے کیوی بلے باز سینٹنر کو ناٹ آؤٹ قرار دیا جبکہ ری پلیز میں گیند سینٹنر کے رسٹ بینڈ اور آرم گارڈ کو چھوتی ہوئی گزری...
پاکستانی امپائرعلیم ڈار کے متنازعہ فیصلے پر گراؤنڈ میں موجود آسٹریلوی ٹیم اور کمنٹری باکس میں بیٹھے سابق آسٹریلوی کرکٹرز نے اپنا ردعمل دیتے ہوئے اسے شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ سابق آسٹریلوی اسپنر شین وارن نے کہا کہ علیم ڈار نے غلط فیصلہ دیا ہے،انہیں مختلف زاویوں سے دیکھنا چاہیے تھا، جبکہ سابق کر کرکٹر مارک وا نے بھی تھرڈ امپائر کے فیصلے کو غلط قرار دیا۔کھیلوں کی خبریں سے مزید
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مہلت کے اختتام کے بعد لیبیا کی فوج کی مصراتہ پر فضائی بم باریلیبیا میں جنرل خلیفہ حفتر کے زیر قیادت قومی فوج نے بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب مصراتہ
مزید پڑھ »
آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے فیصلے پر نظرثانی کی درخواست دائراسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے فیصلے پر نظرثانی کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردی گئی۔
مزید پڑھ »
ن لیگ کے مرکزی سیکرٹریٹ کے بعد ایک اور لیگی عہدیدار کی رہائش گاہ پر چھاپہلاہور(ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے مرکزی سیکرٹریٹ 180 ایچ کے بعد میاں میر میں واقع لیگی عہدیدار
مزید پڑھ »
سال 2019 پانی و بجلی کے وسائل کی ترقی کے لیے تاریخی سال رہاسال 2019 پانی و پن بجلی کے وسائل کی ترقی کے لیے تاریخی سال ثابت ہوا، رواں برس نیشنل گرڈ کو ریکارڈ 34 ارب 67 کروڑ 80 لاکھ یونٹ پن بجلی مہیا کی گئی۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم سے2 دنوں میں مشرق وسطیٰ کے 2اہم ممالک کے وزرا کی ملاقاتیںاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم سے2 دنوں میں مشرق وسطیٰ کے 2اہم ممالک کے وزرا
مزید پڑھ »