وزیراعظم سے2 دنوں میں مشرق وسطیٰ کے 2اہم ممالک کے وزرا کی ملاقاتیں

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم سے2 دنوں میں مشرق وسطیٰ کے 2اہم ممالک کے وزرا کی ملاقاتیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 82 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 36%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم سے2 دنوں میں مشرق وسطیٰ کے 2اہم ممالک کے وزرا

اسلام آباد ہوئی ہیں۔گزشتہ روز سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل جبکہ آج یواے ای کے وزیرشیخ نہیان بن مبارک النہیان کی ملاقات ہوئینیب کی قانونی چارہ جوئی کے فیصلے پر سینئر صحافی انصار عباسی ایک مرتبہ پھر میدان میں آگئے، اعلان کردیاپی ٹی وی نیوز کے مطابق وزیراعظم سے یواے ای کے وزیرثقافت شیخ نہیان بن مبارک النہیان کی ملاقات ہوئی ہے جس میں مشترکہ اہمیت کے معاملات،سرمایہ کاری،اقتصادی وثقافتی اورترقیاتی تعاون پربھی گفتگو کی گئی۔ملاقات میں دوطرفہ تعاون اور باہمی دلچسپی کے امور پر بھی تبادلہ خیال کیاگیا۔ہم...

انہوں نے فروری 2019 میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اس سے دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں باہمی تعاون اہمیت اجاگر ہوتی ہے۔وزیراعظم عمران خان نے دونون ممالک کے درمیان بڑھتے ہوئے معاشی تعلقات اور مختلف شعبوں بالخصوص پیٹرو کیمیکلز، معدنیات اور قابل تجدید توانائی میں سعودی عرب کی سرمایہ کاری کے عزم کو سراہا۔"جو حکومت جانے لگتی ہے تو اسے میڈیا میں خامیاں ضرور نظر آتی ہیں اور اُن کا خیال ہوتا ہے کہ ۔ ۔ ۔"وزیراعظم کی طرف سے میڈیا کو مافیا کہا...

وزیراعظم نے امید ظاہر کی کہ سعودی عرب کی ٹیم حالیہ دورہ سعودی عرب کے دوران ولی عہد سے ملاقات کے دوران طے ہونے والے شیڈول کے مطابق سیاحتی شعبے میں بہتری میں تعاون کے لیے جلدہی پاکستان کا دورہ کرے گی۔بیان میں کہا گیا ہے کہ ملاقات کے دوران وزیراعظم عمران خان نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی المیہ اور انسانی حقوق کی پامالیوں کو تفصیل سے اجاگر کیا۔

انہوں نے بھارت کے امتیازی شہریت ترمیمی قانون اور نیشنل رجسٹر آف سٹیزنز کو بھی اجاگر کیا جس کے تحت بھارتی حکومت اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کو منظم انداز میں نشانہ بنا رہی ہے۔عمران خان نے کہا کہ بھارت کی جانب سے کنٹرول لائن پر جارحانہ اقدامات سے کشیدگی میں مزید اضافہ ہو رہا ہے اور علاقائی امن و استحکام داو پر لگ گیا ہے۔انہوں نے زور دیا کہ عالمی برادری کو کشمیریوں کی آزادیوں اور حقوق کے تحفظ، مسئلہ جموں و کشمیر کے حل کے لیے سہولت فراہم کرنے کے لیے کردار ادا کریں اور بھارت میں اقلیتوں کے تحفظ کے لیے...

وزیراعظم ہاوس سے جاری بیان کے مطابق سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد محمد بن سلمان کی جانب سے پاکستانی عوام اور قیادت کو نیک خواہشات کا پیغام پہنچایا اور پاکستان کی جانب سے علاقائی امن و استحکام کے لیے اقدامات کو سراہا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

”عمران خان کالا جادو کر کے وزیراعظم بنے “”عمران خان کالا جادو کر کے وزیراعظم بنے “لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کے ہمراہ ویڈیو ز میں نظر آنے والی صندل
مزید پڑھ »

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف 70 برس کے ہوگئےسابق وزیراعظم میاں نواز شریف 70 برس کے ہوگئےwww.24newshd.tv
مزید پڑھ »

2020 کرپٹ نظام سے فائدہ اٹھانے والے مافیا کے لیے مشکل سال ہوگا،وزیراعظم - ایکسپریس اردو2020 کرپٹ نظام سے فائدہ اٹھانے والے مافیا کے لیے مشکل سال ہوگا،وزیراعظم - ایکسپریس اردواپوزیشن خوفزدہ ہےحکومت کامیاب ہوگئی تووہ جیلوں میں ہوں گے، وزیر اعظم
مزید پڑھ »

بھارت مسلمانوں کی نسل کشی کے نظریے پر آگے بڑھ رہا ہے: وزیراعظم عمران خانبھارت مسلمانوں کی نسل کشی کے نظریے پر آگے بڑھ رہا ہے: وزیراعظم عمران خان
مزید پڑھ »

سعودی وزیر خارجہ کی وفد کے ہمراہ وزیراعظم سے ملاقاتسعودی وزیر خارجہ کی وفد کے ہمراہ وزیراعظم سے ملاقاتسعودی وزیر خارجہ کی وفد کے ہمراہ وزیراعظم سے ملاقات مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان سے سعودی عرب کے وزیر خارجہ کی ملاقات - Pakistan - Dawn Newsوزیراعظم عمران خان سے سعودی عرب کے وزیر خارجہ کی ملاقات - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 05:23:16