اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ میں آڈیو لیکس کیس سے متعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی جس دوران عدالت نے انٹیلی جنس بیورو کے جوائنٹ ڈائریکٹر جنرل کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیاہے اور پی ٹی اے کی درخواست پانچ لاکھ روپے جرمانہ عائد کرتے ہوئے خارج کر دی ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے کہا کہ انٹیلی جنس بیورو کی متفرق...
آڈیو لیکس کیس،پیمرا، ایف آئی اے اور پی ٹی اے کی درخواستیں پانچ پانچ لاکھ جرمانے کے ساتھ خارجApr 29, 2024 | 11:02 AM
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے کہا کہ انٹیلی جنس بیورو کی متفرق درخواست کس کی منظوری سے دائر ہوئی ؟ ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہا کہ جوائنٹ ڈائریکٹر جنرل انٹیلی جنس بیورو نے منظوری دی ، جسٹس بابر نے ریمارکس دیئے کہ ان کا کوئی نام ہو گا، والدین نے کوئی نام رکھا ہوگا، ، ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے جواب دیا کہ طارق محمود نام ہے ،عدالت نے انہیں آئندہ سماعت پر خود پیش ہونے کا حکم جاری کر دیا ۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی اے کی درخواست بھی پر پانچ لاکھ روپے جرمانہ عائد کرتے ہوئے خارج کر دی...
جسٹس بابر نے کہا کہ آئی بی ، ایف آئی اے ، پی ٹی اے سیریس ادارے ہیں ، ان کی درخواستیں سن کر فیصلہ کیا جائے گا، انہوں نے درخواستیں دائر کیں اب میں انہیں سنوں گا، کس نے ان کو درخواستیں دائر کرنے کی اتھارٹی دی ہے ؟ ایڈیشنل اٹارنی جنرل منور اقبال نے کہا کہ ڈی جی ایف آئی اے نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر کو اتھارٹی دی ، جسٹس بابر ستار نے کہا کہ درخواست کا متعلقہ حصہ پڑھیں، جہاں مجھ پر اعتراض کیا گیا ہے ، ایڈیشنل اٹارنی جنرل کہا کہ ایف آئی اےنے کیس دوسری عدالت منتقل کرنے کی استدعا کی ہے ،اعتراض ہے ہائیکورٹ کے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آڈیو لیک کیس: چار اداروں نے جسٹس بابر ستار کو کیس سے الگ کرنے کیلئے درخواست دائر کردیپیمرا، پی ٹی اے، ایف آئی اے اور آئی بی نے آڈیو لیک کیس میں جسٹس بابر ستار کی علیحدگی کیلئے متفرق درخواست دائر کی
مزید پڑھ »
آڈیو لیک کیس، چار اداروں نے جسٹس بابر ستار کو کیس سے الگ کرنے کیلئے درخواست ...اسلام آباد (ویب ڈیسک) پیمرا، پی ٹی اے، ایف آئی اے اور آئی بی نے آڈیو لیک کیس میں جسٹس بابر ستار کی علیحدگی کیلئے متفرق درخواست دائر کردی، آڈیو لیک کیس آج سماعت کے لیے مقرر ہے جس کیلئے جسٹس بابر ستار دونوں درخواستوں کو یکجا کرکے سماعت کررہے ہیں۔ جیونیوز کے مطابق سماعت سے قبل پیمرا، پی ٹی اے، ایف آئی اے اور آئی بی کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ...
مزید پڑھ »
گھر سے 3 کروڑ 20 لاکھ روپے مالیت کی ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمدایف آئی اے نے ایک کارروائی میں پی ای سی ایچ ایس میں واقع گھر سے 3 کروڑ 20 لاکھ روپے مالیت کی ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمد کر لی
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی سے کوئی ڈیل ہوگی نہ ڈھیل دی جائے گی، 9 مئی کے ملزموں کا احتساب ہوگا: فیصل واوڈاپی ٹی آئی چاہتی ہے کہ بانی پی ٹی آئی جیل میں رہیں اور ان کی مقبولیت کے مزے پی ٹی آئی لوٹتی رہے : فیصل واوڈا
مزید پڑھ »
کروڑوں روپے اوور بلنگ اور غبن کے الزام میں گیپکو کے 20 افسران گرفتارملزمان صارفین کی طرف سے بجلی بلوں کی مد میں جمع کروائی گئی اماؤنٹ کی خزانے میں جعلی انٹری کرتے اور رقم اپنی جیبوں میں ڈال لیتے تھے: ایف آئی اے
مزید پڑھ »
ملزمان سے 10 کروڑ رقم برآمد ہوچکی، گیپکو کے 19 افسر فراڈ کیس سے ڈسچارجملزمان کو مقدمے سے ڈسچارج کرنے پر ایف آئی اے کو کوئی اعتراض نہیں: ایف آئی اے کا عدالت میں بیان
مزید پڑھ »