اپریل 2021سے ملک بھر کے اسکولوں میں یکساں نصاب نافذ ہوگا،شفقت محمود SchoolsReopened SOPs Education CoronaVirusPandemic Islamabad ShafqatMahmood PressConference pid_gov MoIB_Official PTIofficial Shafqat_Mahmood
بک بنا رہے ہیں جو ہمارے نصاب کی عکاسی کرے گی،7ستمبر کو فیصلہ ہوگا سکول 15ستمبر کو کھولنے ہیں یا نہیں، وزارت صحت سکول کھولنے سے متعلق ایس او پیز پر کام کر رہی ہے۔وزیر تعلیم شفقت محمود نے اپنی وزارت کی دو سالہ کارکردگی کے حوالے سے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اپریل 2021سے پہلی سے پانچویں تک ملک بھر میں یکساں نصاب لاگو کرنے کا عندیہ بھی دے دیا۔وفاقی وزیر برائے تعلیم شفقت محمود نے بتایا کورونا کے باعث تعلیمی اداروں کے حوالے سے بہت سے چیلنجز کا سامنا کرنا پڑا، اگر حالات ٹھیک ہو گئے تو...
پریشانی کا سامنا رہا جس پر کیمبرج سے بات کی جسے انہوں نے تسلیم کیا۔شفقت محمود نے کہا کہ کورونا کے باعث 7اپریل کو ٹیلی اسکول کا اجرا کیا، لیکن بچوں کو انٹرنیٹ کے حوالے سے مشکلات کا سامنا رہا، اب پورے ملک میں انٹرنیٹ دینے جا رہے ہیں۔ شفقت محمود نے کہا وفاقی وزیر نے کہا کہ یکساں تعلیمی نصاب کا اجرا پاکستان کی 72سالہ تاریخ میں نہیں ہو سکا تھا، اب پہلی سے پانچویں تک یکساں تعلیمی نصاب بن گیا ہے، تمام مکاتب فکر سے مشاورت کے بعد یہ نصاب بنایا گیا ہے،اپریل 2021سے یکساں نصاب لاگو ہو گا، ماڈل ٹیکسٹ بک بنا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اپریل 2021 سے ملک بھر کے اسکولوں میں یکساں نصاب نافذ ہوگا، وزیر تعلیم - ایکسپریس اردوپہلی سے پانچویں تک یکساں تعلیمی نصاب تیار ہوگیا ہے، شفقت محمود
مزید پڑھ »
اپریل 2021 سے ملک بھر کے اسکولوں میں یکساں نصاب نافذ ہوگا، وزیر تعلیم - ایکسپریس اردوپہلی سے پانچویں تک یکساں تعلیمی نصاب تیار ہوگیا ہے، شفقت محمود
مزید پڑھ »
ملک بھر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 513نئے کیسز اور8 اموات ریکارڈملک بھر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 513نئے کیسز اور8 اموات ریکارڈ Pakistan Coronavirus NewCases DeadlyVirus Deaths CoronaCases Punjab Sindh Balochistan KhyberPk ndmapk pid_gov MoIB_Official Asad_Umar ImranKhanPTI WHO
مزید پڑھ »
وزیراعظم کامنشیات کی اسمگلنگ کا سخت نوٹس، اسمگلرزکیخلاف آپریشن شروع کرنےکافیصلہاسلام آباد : وزیراعظمنے ملک میں منشیات کی اسمگلنگ کا سخت نوٹس لے لیا ،جس کے بعد حکومت نے منشیات اسمگلرزکے خلاف ملک بھر میں آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے
مزید پڑھ »
سٹاک مارکیٹ میں اُتار چڑھاؤ کے بعد 29.90 پوائنٹس کی مندیلاہور: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں غیر یقینی صورتحال کے باعث پاکستان سٹاک مارکیٹ میں اُتار چڑھاؤ کے بعد 29.90 پوائنٹس کی مندی ریکارڈ کی گئی۔
مزید پڑھ »
دنیا کا مہلک ترین جانور آپ کے گھر میں موجودعالمی ادارہ صحت کے مطابق دنیا بھر میں ہر سال 10 لاکھ افراد مچھر کے کاٹنے (اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والی بیماریوں) سے ہلاک ہوجاتے ہیں۔
مزید پڑھ »