مزید پڑھئے :
معروف فلاحی ادارے ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی بھی جان لیوا کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔
فیصل ایدھی کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ کی رپورٹ مثبت آگئی جس کے بعد وہ قرنطینہ میں چلے گئے ہیں۔ فیصل ایدھی گزشتہ 6 روز سے اسلام آباد میں موجود ہیں اور انہوں نے دوروز پہلے کورونا کا ٹیسٹ کرایا تھا۔ فیصل ایدھی نے حال ہی میں صنعت کاروں کے ہمراہ وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی اور انہیں کورونا وائرس سے متعلق وزیراعظم ریلیف فنڈ کے لیے ایک کروڑ روپے کا چیک دیا۔
بعدازاں فیصل ایدھی نے نجی چینل کے پروگرام میں وزیراعظم سے اپنی ملاقات کے بارے میں بتایا کہ وزیراعظم نے انھیں پہچانا ہی نہیں اور ان سے کوئی بات نہیں کی۔ جب سب لوگ اٹھ کر جانے لگے تو ایک صنعتکار نے وزیراعظم سے تعارف کرایا کہ یہ عبدالستار ایدھی کے بیٹے ہیں، جس پر وزیراعظم نے ان سے دروازے پر کھڑے کھڑے آدھے منٹ بات کی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
مزید پڑھ »
ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
وزیراعظم سے ملاقات کرنے والے فیصل ایدھی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیاوزیراعظم سے ملاقات کرنے والے فیصل ایدھی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا... اب اگلا قدم کیا ہوگا۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates FaisalEdhi
مزید پڑھ »
ایدھی فاؤنڈیشن کے ڈرائیور کورونا کے دوران اپنی ذمہ داریاں کیسے نبھا رہے ہیں؟ - BBC News اردوکورونا وائرس کے دنوں میں جہاں ایدھی فاؤنڈیشن کے ڈرائیورز کے کام میں بظاہر اضافہ ہوا ہے تو وہیں ان کے اور ان کے گھر والوں کے خدشات میں بھی اضافہ ہوا ہے۔
مزید پڑھ »
فیصل آباد: کورونا لاک ڈاؤن کے باوجود تاجروں کا شٹر ڈاؤن کرکے کاروبار جاری
مزید پڑھ »
دبئی ورلڈ ٹریڈ سنٹر میں کرونا مریضوں کے علاج کے لیے فیلڈ اسپتال کا افتتاحدبئی ورلڈ ٹریڈ سنٹرمیں کرونا مریضوں کے علاج کے لیے فیلڈ اسپتال کا افتتاح CoronaVirusUpdates CoronavirusOutbreak COVID19 CoronaVirusInDubai DubaiFieldHospital Opened DubaiWorldTradeCenter CoronaPatients Treatments DXBMediaOffice WhatsOnDubai WHO
مزید پڑھ »