ایسی درزن جو 30 سال سے نہیں سوئی، وجہ آپ کو بھی دنگ کر دے گی

پاکستان خبریں خبریں

ایسی درزن جو 30 سال سے نہیں سوئی، وجہ آپ کو بھی دنگ کر دے گی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

مجھے جب بھی کوئی بھی چاہے کسی بھی وقت میرے اسٹال پر کام کرتا دیکھ سکتا ہے : ویتنامی خاتون کا دعویٰ

/فوٹوبشکریہ آڈیٹی سینٹرلغیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 49 سالہ خاتون کا نام اینگائین نیگوک مائی کم ہے لیکن مائی کم اپنے شہر میں ’ایسی درزن جو کبھی نہیں سوئی‘ کے نام سے مشہور ہیں۔

میڈیا کو دیے گئے انٹرویوز میں مائی کم نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ دہائیوں سے نہیں سوئی لیکن اس کے باوجود نیند کی کمی نے ان کی صحت کو بالکل متاثر نہیں کیا، وہ بچپن سے ہی بغیر نیند لیے اپنے کام بخوبی سرانجام دے سکتی ہیں۔ مائی کم نے میڈیا کو بتایا کو پہلے وہ پڑھائی کیلئے دیر تک جاگنا پسند کرتی تھیں لیکن اس کے بعد اپنے سلائی کے آرڈرز کو پورا کرنے کیلئے انھیں راتوں کو دیر تک جاگنا پڑا۔

مائی کم کے مطابق ابتدا میں نہ سونے کی وجہ سے ان کی طبیعت بوجھل رہتی تھی، چکر آتے تھے، آرڈرز میں غلطیاں ہو جاتی تھی حتیٰ کہ ٹریفک حادثے کا بھی شکار ہوئی لیکن عرصہ گزرجانے کے بعد اب انھیں نہ سونے کی عادت ہوگئی ہے۔ مائی کم کا کہنا ہے کہ پہلے ان کی بے خوابی کی کیفیت کو صرف چند لوگ تسلیم کرتے تھے لیکن پھر جب انھیں لوگوں نے ہر وقت اسٹال پر کام کرتے ہوئے دیکھا تو انھیں بھی افواہیں درست لگیں اور اس طرح وہ مشہور ہوگئیں۔9 مئی واقعات کی جوڈیشل انکوائری پر ہائیکورٹ کا اعتراض، کے پی حکومت کا معاملہ دوبارہ کابینہ میں لیجانے کا فیصلہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وقت سے جڑے چند دلچسپ اور دنگ کر دینے والے حقائقوقت سے جڑے چند دلچسپ اور دنگ کر دینے والے حقائقوقت ایک پراسرار چیز ہے اور اس کے بارے میں ہمیں کافی کچھ معلوم نہیں مگر اس سے جڑی چند چیزیں ایسی ہیں جو آپ کو دنگ کر دیں گی۔
مزید پڑھ »

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے کتنا بجٹ منظور کیا؟آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے کتنا بجٹ منظور کیا؟آئی سی سی نے براڈ کاسٹرز سے بھی شیڈول شیئر کر دیا، تمام بورڈز سے مشاورت کے بعد آئی سی سی تجاویز کو حتمی شکل دے گی
مزید پڑھ »

سوناکشی سنہا کے ساتھ بھاگ کرشادی کرنا چاہتا تھا، ظہیر اقبال کا انکشافسوناکشی سنہا کے ساتھ بھاگ کرشادی کرنا چاہتا تھا، ظہیر اقبال کا انکشافصرف بھارتی قانون کی وجہ سے رک گئے کیوں کہ بھارت میں ایسی شادی کو قانونی حیثیت نہیں ملتی، شوہر
مزید پڑھ »

سعودی عرب کا الحدیدہ پر حملوں سے کوئی تعلق نہیں، ترجمان سعودی وزارت دفاعسعودی عرب کا الحدیدہ پر حملوں سے کوئی تعلق نہیں، ترجمان سعودی وزارت دفاعترجمان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب اپنی فضائی حدود میں کسی بھی فریق کو دراندازی کی اجازت نہیں دے گی۔
مزید پڑھ »

انمول بلوچ کا مثالی شریک حیات کی تلاش کرنیوالوں کو مشورہانمول بلوچ کا مثالی شریک حیات کی تلاش کرنیوالوں کو مشورہآپ اپنے لیے اور دوسرے کیلئے چیزوں کو مشکل بنا رہے ہیں کہ سامنے والا تھک کر کسی بھی رشتے سے پیچھے ہٹ جائے گا: انمول بلوچ
مزید پڑھ »

نعمان اعجاز کا امبانی کی شادی پر تنقید کرنیوالوں کو منہ توڑ جوابنعمان اعجاز کا امبانی کی شادی پر تنقید کرنیوالوں کو منہ توڑ جوابدعا کریں کہ آپ بھی ایک دن اتنے امیر ہو جائیں کہ ایسی شادی کر سکیں، اداکار
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 05:01:41