ایل این جی کیس، مفتاح اسماعیل کاضمانت کیلئے عدالت سے رجوع
ضمانت حاصل کرنے کے لیے ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا ہے، عدالت نے درخواست آج ہی سماعت کیلئے مقرر کردی۔چیف جسٹس اطہر من اللہ اورجسٹس میاں گل حسن اورنگزیب سماعت کرینگے۔"درخت رات کو آکسیجن دیتے ہیں" جوش خطابت میں وزیراعظم کی زبان پھسلنے سے ان کے منہ سے نئی تھیوری نکل گئی
میڈیارپورٹس کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں قومی احتساب بیورو اور سیکرٹری قانون کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست گزار نے عدالت استدعا کی کہ کیس کے فیصلے تک ضمانت پر رہا کیا جائے۔ خیال رہے کہ مذکورہ کیس میں سابق وزیراعظم اور سابق وزیرخزانہ جوڈیشل ریمانڈ پر ہیں۔ قومی احتساب بیورو نے سابق وزیراعظم کو جولائی 2019 میں اور مفتاح اسماعیل کو سات اگست کو حراست میں لیا تھا۔ن لیگ کے سابق دور حکومت میں اس وقت کے وزیر پیٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے قطر کے ساتھ ایل این جی درآمد کرنے کا معاہدہ کیا تھا۔سابق وزیر پر الزام ہے کہ انہوں نے ایل این جی کی درآمد اور تقسیم کا 220 ارب روپے کا ٹھیکہ دیا جس میں وہ خود حصہ دار...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایل این جی کیس،سابق ایم ڈی پی ایس او شیخ عمران الحق کی ضمانت منظوراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایل این جی کیس میں سابق ایم ڈی پی ایس او شیخ عمران الحق
مزید پڑھ »
او جی ڈی سی ایل کا پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو خطاو جی ڈی سی ایل کا پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو خط تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
ایل این جی کیس: سابق ایم ڈی پی ایس او شیخ عمران الحق کی ضمانت منظور - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
بھارت نے ایل اوسی پر اسرائیلی میزائل نصب کردئیےسری نگر : جنگی جنون میں مبتلا بھارت نے ایل اوسی پراینٹی گائیڈڈ میزائل نصب کردئیے، یہ میزائل پاکستان کے خلاف استعمال کئے جاسکتے ہیں۔
مزید پڑھ »
یو این قراردادوں کی دھجیاں اڑانے والا بھارت سلامتی کونسل میں رکنیت کااہل نہیں،پاکستاننیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان نے کہا ہے کہ یو این قراردادوں کی دھجیاں اڑانے
مزید پڑھ »