کتابیں چھین کر کلاشنکوف تھمانے والوں کا تعلیم پر بھاشن قیامت کی نشانی ہے، سعدیہ جاوید کا فاروق ستار کو جواب
حکومتِ سندھ کی ترجمان و رکن سندھ اسمبلی سعدیہ جاوید نے کہا ہے کہ کراچی میں ایم کیو ایم اور جماعت اسلامی کی تعصب، نفرت اور تقسیم کی بدبودار سیاست کا جنازہ نکل چکا ہے۔انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم اور جماعت اسلامی اپنی دُکان چمکانے کیلئے آئے روز منفی پروپیگنڈہ پھیلانے کی ناکام کوشش میں مصروف رہتی ہیں، سندھ واحد صوبہ ہے جہاں پرائمری سے اعلیٰ ثانوی تک تعلیم مکمل مفت ہے۔
فاروق ستار کی پریس کانفرنس پر اپنے ردعمل میں سعدیہ جاوید نے کہا ہے کہ نوجوانوں سے کتابیں چھین کر کلاشنکوف تھمانے والوں کے منہ سے تعلیم پر بھاشن قیامت کی نشانی ہے۔ سعدیہ جاوید نے کہا کہ ڈاکٹر فاروق ستار کی آج کی کانفرنس بچگانہ جھوٹ اور زہریلی سوچ کا مربہ ہے، انہوں نے آج بھی نوجوان نسل کو اپنی تعصبانہ سیاست کی عینک پہنانے کی ناکام کوشش کی مگر آج کے نوجوان باشعور ہیں اور انکی الفاظ کی ہیرا پھیری کے جھانسے میں نہیں آئیں گے، پیپلز پارٹی قومی اتحاد، بھائی چارہ، عوامی خدمت اور جمہور کی طاقت پر یقین...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
خالد مقبول صدیقی ناراض، حکومت چھوڑنے کا اشارہ دیدیاایم کیو ایم کو وزارتوں کا کبھی شوق نہیں، ہم واحد جماعت ہیں جو حکومت میں رہتے ہوئے بھی وزارتیں چھوڑ دیتے ہیں: سربراہ ایم کیو ایم پاکستان
مزید پڑھ »
قومی اسمبلی اجلاس سے پی پی پی ارکان کا احتجاجا واک آؤٹپی پی پی اور ایم کیو ایم نے حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا
مزید پڑھ »
ایم کیو ایم پاکستان کا سندھ حکومت کی کرپشن کے خلاف احتجاج کا اعلانآصف زرداری نے کہا کرپشن پاکستان کیلیے تباہ کن ہے تو مجھے ان کے بیان پر ہنسی آگئی، اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی
مزید پڑھ »
سعدیہ جاوید کا فاروق ستار پر رد عمل، تعصب کی سیاست کا جنازہ نکل چکا ہےسندھ اسمبلی کی رکن سعدیہ جاوید نے فاروق ستار کی پریس کانفرنس کا جواب دہی کرتے ہوئے کہا کہ کتابیں چھین کر کلاشنکوف تھمانے والوں کے منہ سے تعلیم پر بھاشن قیامت کی نشانی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم اور جماعت اسلامی اپنی دُکان چمکانے کیلئے منفی پروپیگنڈہ پھیلاتے رہتے ہیں، سندھ واحد صوبہ ہے جہاں پرائمری سے اعلیٰ ثانوی تک تعلیم مکمل مفت ہے۔
مزید پڑھ »
حکومتی اتحادی جماعت ایم کیو ایم کا مدارس بل پر مولانا فضل الرحمان کا مشروط ساتھ دینے کا اعلانمدارس بل منظور ہوچکا، مولانا فضل الرحمان کی بات میں دلیل ہے، سربراہ ایم کیو ایم پاکستان
مزید پڑھ »
آپ ہمیں تسلیم کریں ہم آپ کو تسلیم کرینگے، خالد مقبول صدیقی کی مہاجر کلچر ڈے پر سب کو شرکت کی دعوتکراچی میں آکر تمام قومیتوں کو یکجا ہونے کا موقع ملا، کراچی شہر نے کبھی کسی زبان کے خلاف بات نہیں کی: کنوینر ایم کیو ایم پاکستان
مزید پڑھ »