ایپل آئی فون 17 میں اہم کیمرا فیچر متعارف کرانے جا رہا ہے

پاکستان خبریں خبریں

ایپل آئی فون 17 میں اہم کیمرا فیچر متعارف کرانے جا رہا ہے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

رپورٹ کے مطابق مستقبل کے آئی فون میں کیمرا ٹیکنالوجی کو اپ گریڈ کیا جاسکتا ہے

ایپل آئی فون 17 میں اہم کیمرا فیچر متعارف کرانے جا رہا ہےروس کی سب سے خوبصورت بائیکر موٹر سائیکل حادثے میں ہلاکاینٹی نارکوٹکس فوس کی کارروائیاں، 724 کلو منشیات برآمدبھارتی سکھ رہنماؤں کا پاکستان میں یاتریوں کو آن ارائیول ویزا دینے کے فیصلے کا خیرمقدمدو روز میں فی من روئی کی قیمت 2 ہزار روپے گھٹ گئیپی ٹی آئی کا کوئی تنظیمی ڈھانچہ نہیں آزاد ارکان کی تصدیق کون کرے گا؟ الیکشن کمیشنشرجیل میمن نے کراچی میں پیپلزبس سروس کے ایک اور روٹ کا افتتاح کردیاایپل آئی فون 17 میں اہم کیمرا فیچر متعارف کرانے...

تازہ ترین رپورٹ کے مطابق مستقبل میں ایپل کی جانے سے متعارف کرائے جانے والے فون میں کیمرا ٹیکنالوجی کو زبردست اپ گریڈ کیا جاسکتا ہے جس سے ایپل کے پہلے سے متاثر کن پورٹریٹ موڈ کو فائدہ ہوگا۔ ایک نئی رپورٹ میں دعوی کیا گیا ہے کہ ایپل آئی فون 17 روسٹر میں کم از کم ایک ڈیوائس کے لئے مکینیکل اپرچر کے ساتھ کیمرے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔ یہ اب تک ہر آئی فون میں استعمال ہونے والے لینس سسٹم سے ایک بڑے فیچر کا خاتمہ ہوگا۔

نئے مکینیکل سسٹم کو استعمال کرتے ہوئے صارفین اپنے آئی فون کے اپرچر کے سائز کو ایڈجسٹ کر سکیں گے، اس طرح تصویر لیتے وقت سینسر تک پہنچنے والی روشنی کو قابو کیا جاسکے گا۔ اس کے نتیجے میں کسی تصویر کی فیلڈ کی گہرائی پر اثر انداز ہو سکتی ہے – یعنی ، تصویر کے کون سے حصے فوکس میں ہیں اور کون سے دھندلے ہیں – یہی وہ چیز ہے جو پورٹریٹ موڈ شاٹس کو ان کا منفرد معیار دینے میں مدد کرتی ہے۔مانچسٹر ایئرپورٹ پر برطانوی پولیس کا پاکستانی نژاد نوجوانوں پر تشددڈونلڈ ٹرمپ نے کملا ہیرس کو نشانے پر رکھ لیا9 مئی؛...

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یوٹیوب میں صارفین کیلئے اب یوٹیوب شارٹس پکچر ان پکچر موڈ میں دیکھنا ممکنیوٹیوب میں صارفین کیلئے اب یوٹیوب شارٹس پکچر ان پکچر موڈ میں دیکھنا ممکنویڈیو شیئرنگ سروس میں ایک نیا فیچر پریمیئم سبسکرائبرز کے لیے متعارف کرایا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »

واٹس ایپ گروپس میں بلااجازت ایڈ ہونے پر تنگ ہیں؟ تو اس کا حل کمپنی نے پیش کردیاواٹس ایپ گروپس میں بلااجازت ایڈ ہونے پر تنگ ہیں؟ تو اس کا حل کمپنی نے پیش کردیاواٹس ایپ کی جانب سے کانٹیکسٹ کارڈ نامی فیچر متعارف کرانے کا اعلان کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

آئی فون 16مارکیٹ میں آنے سے پہلے ہی اس کی معلومات لیک ہو گئیںنیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) ایپل کی طرف سے آئی فون 16رواں سال ستمبر میں متعارف کرائے جانے کا امکان ہے، جس کی معلومات پہلے ہی لیک ہو کر منظرعام پر آگئی ہیں۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق آئی فون 16پریسکوپ لینزز کے ساتھ متعارف کرایا جا رہا ہے۔ ایپل کے اندرونی ذرائع نے بتایا ہے کہ آئی فون 16پرو اور پرومیکس میں ٹیٹراپرزم 5ایکس زوم لینز دیا جا رہا ہے۔اس کے...
مزید پڑھ »

ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون کب متعارف ہوگا اور وہ دیکھنے میں کیسا ہوگا؟ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون کب متعارف ہوگا اور وہ دیکھنے میں کیسا ہوگا؟ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ ایپل کا پہلا فولڈ ایبل اسمارٹ فون 2026 میں متعارف کرایا جاسکتا ہے۔
مزید پڑھ »

آئندہ ایپل ایئر پوڈز میں ممکنہ طور پر کیمرا شامل ہو سکتا ہے، رپورٹآئندہ ایپل ایئر پوڈز میں ممکنہ طور پر کیمرا شامل ہو سکتا ہے، رپورٹرپورٹ کے مطابق ایئر پوڈز میں ایک قسم کا انفرا ریڈ کیمرا شامل کیا جائے گا جو فی الوقت آئی فون میں نصب ہوتا ہے
مزید پڑھ »

آئی فون 16 سیریز میں ایسی تبدیلی کا امکان جس کا پہلے کبھی تصور بھی نہیں کیا گیا تھاآئی فون 16 سیریز میں ایسی تبدیلی کا امکان جس کا پہلے کبھی تصور بھی نہیں کیا گیا تھاایپل کی جانب سے ایک نئی ٹیکنالوجی پر کام کیا جا رہا ہے جس سے آئی فون بیٹری کو تبدیل کرنا بہت آسان ہو جائے گا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 14:14:59