تمام تبدیلیاں بے ضرر، کینگروز نے بولرز اور فیلڈرز کو ہلکان کردیا۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates AUSvPAK Warner Australia
ایڈلیڈ: بولنگ لائن میں تبدیلیوں کے باوجود شاہینوں کے اوسان خطا ہوگئے، پورے دن میں صرف ایک وکٹ حاصل کرسکے جبکہ فیلڈنگ میں بھی بھرپور غلطیاں کیں۔
پاکستان نے شروعات میں جو برنس 4 کے انفرادی اسکور پر چلتا کیا مگر اس کے بعد ڈیوڈ ورانر اور مارنس لبوشین نے بولرز کو ہلکان کردیا۔ دونوں نے بیک ٹو بیک سنچریاں داغ دیں۔ فاسٹ بولر محمد عباس، ڈیبیو بوائے موسیٰ خان اور یاسر شاہ سب بے ضرر رہے، وارنر اور لبوشین نے 294 رنز کی شراکت بنا ڈالی۔ وارنر 166 اور لبوشین 126 رنز پر ناٹ آؤٹ ہیں۔
دونوں کل اسی اسکور سے اپنی بیٹنگ جاری رکھیں گے، کینگروز نے پہلے روز 73 اوورز کے کھیل میں ایک وکٹ کے نقصان پر 302 رنز بنائے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایڈلیڈ ٹیسٹ: بارش کے باعث میچ تاخیر کا شکارایڈلیڈ: پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرے اور آخری ٹیسٹ کا دوسرا سیشن بارش کے باعث
مزید پڑھ »
ایڈلیڈ ٹیسٹ: آسٹریلیا کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاریایڈلیڈ(ویب ڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کا آغاز ہوگیا،
مزید پڑھ »
ایڈلیڈ ٹیسٹ: آسٹریلیا کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاریایڈلیڈ: پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کا آغاز ہوگیا، کینگروز نے قومی ٹیم کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا
مزید پڑھ »
ایڈیلیڈ ٹیسٹ: پہلا دن آسٹریلیا کے نام، ایک وکٹ پر 302 رنزایڈیلیڈ ٹیسٹ: پہلا دن آسٹریلیا کے نام، ایک وکٹ پر 302 رنز تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
پاکستان اور آسٹریلیا کا دوسرا ٹیسٹ معرکہ کل سے شروع | Abb Takk News
مزید پڑھ »
ایڈیلیڈ ٹیسٹ، میزبان ٹیم میں تبدیلی کا امکان نہیںایڈیلیڈ ٹیسٹ، میزبان ٹیم میں تبدیلی کا امکان نہیں تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »