ایک کی سزا سب کو نہیں دی جاسکتی لیکن کے الیکٹرک نے اجتماعی سزا کا نظام رائج کررکھا ہے: سعید غنی

Karachi خبریں

ایک کی سزا سب کو نہیں دی جاسکتی لیکن کے الیکٹرک نے اجتماعی سزا کا نظام رائج کررکھا ہے: سعید غنی
Load SheddingSaeed GhaniSindh
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

بجلی چوری کرنیوالوں کی ایف آئی آر کرائیں ، بجلی کاٹ دیں، یہ کیا طریقہ ہے کہ کوئی بجلی چوری کرتا ہے تو پورے محلےکی بجلی بند کردو: صوبائی وزیر

/ فائل فوٹو

کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ کےالیکٹرک کی پالیسیز ہماری سمجھ سےباہر ہیں، یہ کیا طریقہ ہے کوئی بجلی چوری کرے تو پورے محلےکی بجلی بند کردو۔ سعید غنی کا کہنا تھا کہ اجتماعی طورپر سزا دنیا ماضی میں فاٹا میں ہوا کرتا تھا، اجتماعی سزا دینا غیر انسانی تھا، کراچی میں اجتماعی سزا کا نظام کے الیکٹرک نے رائج کردیا اور ڈھٹائی سے مانتے بھی ہیں، اگر کوئی بجلی چوری کرتاہے تو انہیں پکڑیں، ایف آئی آر کرائیں ، بجلی کاٹ دیں، یہ کیا طریقہ ہے کہ کوئی بجلی چوری کرتا ہے تو پورے محلےکی بجلی بند کردو۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Load Shedding Saeed Ghani Sindh

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

62، 63 پر نااہلی کے فیصلے وہ کر رہے ہیں جو خود ان پر پورا نہیں اترتے: طلال چوہدری62، 63 پر نااہلی کے فیصلے وہ کر رہے ہیں جو خود ان پر پورا نہیں اترتے: طلال چوہدریصحیح غلط فیصلوں پر سزا جزا کا نظام سب سے پہلے عدلیہ میں ہونا چاہیے، جو شخص پریشر نہیں لے سکتا انصاف کی کرسی پرکیسے بیٹھ سکتا ہے، طلال چوہدری
مزید پڑھ »

نیپرا نے کے الیکٹرک کے 5 سالہ پاور ایکوزیشن پروگرام کی منظوری دیدینیپرا نے کے الیکٹرک کے 5 سالہ پاور ایکوزیشن پروگرام کی منظوری دیدیکے الیکٹرک نے 20 مارچ 2023 کو پاورایکوزیشن کا جامع منصوبہ جمع کرایا تھا، پروگرام کی منظوری کراچی میں بجلی کی پائیدار، مستحکم فراہمی کے لیے دی گئی: نیپرا
مزید پڑھ »

نظام ہاضمہ سے دل کے دورے (ہارٹ اٹیک) کا کیا تعلق ہے؟نظام ہاضمہ سے دل کے دورے (ہارٹ اٹیک) کا کیا تعلق ہے؟انسانی جسم کے اندر سب سے بڑا اور اہم نظام ہاضمے کا ہوتا ہے جس کی ابتدا منہ سے ہوتی ہے، دانت غذا کو پیس کر معدے کو بھیجتے ہیں اور انزائمز
مزید پڑھ »

رشوت لینے کا الزام، سینئیر روسی جنرل گرفتاررشوت لینے کا الزام، سینئیر روسی جنرل گرفتارروسی جنرل کو 15 سال قید تک کی سزا ہو سکتی ہے، رپورٹ
مزید پڑھ »

برطانیہ میں خاتون پولیس اہلکار کے قاتل پیراں دتہ کو عمر قید ہو گئیبرطانیہ میں خاتون پولیس اہلکار کے قاتل پیراں دتہ کو عمر قید ہو گئیبرطانوی عدالت نے خاتون پولیس اہلکار کے قتل میں ملوث پاکستانی نژاد پیراں دتہ خان کو عمر قید کی سزا سنا دی۔
مزید پڑھ »

بچے کی جنس معلوم کرنے کیلیے درندہ صفت شوہر نے حاملہ بیوی کا پیٹ کاٹ دیابچے کی جنس معلوم کرنے کیلیے درندہ صفت شوہر نے حاملہ بیوی کا پیٹ کاٹ دیابھارت کی ریاست اتر پردیش میں بچے کی جنس معلوم کرنے کیلیے حاملہ بیوی کا پیٹ کاٹنے والے درندہ صفت شوہر کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 20:00:35