ایگزٹ پول: کنزرویٹو پارٹی واضح اکثریت کی راہ پر گامزن

پاکستان خبریں خبریں

ایگزٹ پول: کنزرویٹو پارٹی واضح اکثریت کی راہ پر گامزن
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

ایگزٹ پول: برطانیہ کے عام انتخابات میں بورس جانسن کی کنزرویٹو پارٹی کو واضح اکثریت حاصل ہونے کا امکان مکمل خبر یہاں پڑھیے:

ویسے تو برطانیہ میں عام انتخابات کا انعقاد سنہ 2022 میں ہونا تھا تاہم برطانیہ کی پارلیمان نے بریگزٹ کے معاملے سے نمٹنے کے لیے قبل از وقت انتخابات پر اتفاقِ رائے کرتے ہوئے پارلیمان تحلیل کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔

انگلینڈ، ویلز اور شمالی آئرلینڈ میں کل 650 حلقوں میں مقامی وقت کے مطابق صبح سات بجے ووٹنگ کا آغاز ہوا تھا جو رات دس بجے اختتام پذیر ہوا۔ اس کے فوراً بعد گنتی کا آغاز ہو چکا ہے اور جمعے کے صبح تک زیادہ تر حلقوں کے نتائج سامنے آنے کی امید ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی خزانے کو چونا لگانے والوں کو جواب دینا ہوگا:فردوس عاشق اعوانقومی خزانے کو چونا لگانے والوں کو جواب دینا ہوگا:فردوس عاشق اعوانقومی خزانے کو چونا لگانے والوں کو جواب دینا ہوگا:فردوس عاشق اعوان Pakistan FirdousAshiqAwanTweet PTIofficial MoIB_Official Dr_FirdousPTI pmln_org
مزید پڑھ »

نیب نے خواجہ آصف کو 18 دسمبر کو طلب کرلیانیب نے خواجہ آصف کو 18 دسمبر کو طلب کرلیانيب نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کيس ميں مسلم ليگ ن کے رہنماء اور سابق وزیر دفاع خواجہ آصف کو 18 دسمبر کو طلب کرليا SamaaTV
مزید پڑھ »

برطانیہ میں آج عام انتخابات ، کنزرویٹو اور لیبر پارٹی میں کڑا مقابلہبرطانیہ میں آج عام انتخابات ، کنزرویٹو اور لیبر پارٹی میں کڑا مقابلہلندن : برطانیہ میں عام انتخابات کا میدان سج گیا، کنزرویٹو اور لیبر پارٹی کے درمیان کڑا مقابلہ ہے تاہم ہنگ پارلیمنٹ بننے کا بھی امکان ہے،
مزید پڑھ »

پارٹی فنڈنگ کیس: مسلم لیگ ن آج بھی ڈونرز کی تفصیلات پیش نہ کرسکیپارٹی فنڈنگ کیس: مسلم لیگ ن آج بھی ڈونرز کی تفصیلات پیش نہ کرسکیپارٹی فنڈنگ کیس: مسلم لیگ ن آج بھی ڈونرز کی تفصیلات پیش نہ کرسکی مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

Rauf Kalsra : روف کلاسرا:-اور میں نے خواجہ آصف کو غروب ہوتے دیکھاRauf Kalsra : روف کلاسرا:-اور میں نے خواجہ آصف کو غروب ہوتے دیکھاان پانچ سالوں میں تین وزیراعظم آئے گئے‘ لیکن اگر دیکھا جائے تو زرداری کے دور میں بھی تو گیلانی اور راجہ پرویز اشرف اور نواز شریف دور میں شاہد خاقان عباسی وزیراعظم بنے۔ پڑھیئے روف کلاسرا کا مکمل کالم: KlasraRauf DunyaColumns DunyaUpdates
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-20 17:54:05