اے آر رحمان کی حالت بگڑنے کے بعد سائرہ بانو کا بیان سامنے آگیا
معروف بھارتی موسیقار اے آر رحمان کی اہلیہ سائرہ بانو نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے میڈیا سے درخواست کی ہے کہ انہیں گلوکار کی سابقہ اہلیہ نہ کہا جائے کیونکہ ان کی طلاق ابھی باضابطہ طور پر نہیں ہوئی ہے۔
سائرہ بانو نے اپنے بیان میں واضح کیا ہے کہ وہ شوہر سے الگ رہ رہی ہیں لیکن طلاق ابھی نہیں ہوئی ہے۔ انہوں نے درخواست کی کہ انہیں اے آر کی سابقہ بیوی کے طور پر نہ پکارا جائے وہ اب بھی میاں بیوی ہیں۔ سائرہ نے مزید وضاحت کی کہ ان دونوں میں علیحدگی ان کی صحت کے مسائل کی وجہ سے ہوئی ہے۔ سائرہ بانو نے رحمان کی جلد صحت یابی کی بھی دعا کی اور زور دیا کہ وہ ان پر مزید تناؤ کا باعث نہ بنیں۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ’السلام علیکم، میں سائرہ رحمان ہوں، میں ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعا گو ہوں، مجھے ابھی خبر ملی کہ ان کے سینے میں درد ہوا اور ان پر انجیو کیا گیا، اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے وہ اب بالکل ٹھیک ہیں، اور پریشان ہونے کی کوئی بات نہیں ہے۔‘Mar 15, 2025 02:10 PMاداکارہ علیزے شاہ کا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اے آر رحمان کی سابقہ اہلیہ کی طبعیت بگڑنے پر ہنگامی سرجری، اب حالت کیسی ہے؟بھارتی میڈیا کے مطابق سائرہ کی ہنگامی طور پر سرجری بھی کی گئی ہے
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائیکورٹ؛ آن لائن گیمبلنگ پر پابندی ملزمان کے خلاف کارروائی کیلئے درخواستجسٹس راجا انعام امین منہاس نے درخواست پر سماعت کی، وفاق، پی ٹی اے، ایف آئی اے، اسٹیٹ بینک اور پیمراکو نوٹس جاری کردیا
مزید پڑھ »
پختونخوا میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں اور برفباری کا امکانپی ڈی ایم اے نے مراسلہ جاری کردیا، ضلعی انتظامیہ اور شہریوں کے لیے ہدایات
مزید پڑھ »
لیجنڈری اے آر رحمان کی طبیعت ناساز، اسپتال میں چند گھنٹے گزارنے کے بعد ڈسچارجبیٹے اے آر امین اور بیٹیوں خطیجہ رحمان اور راحیمہ رحمان نے بھی اسپتال کی میڈیکل رپورٹ سوشل میڈیا پر شیئر کی
مزید پڑھ »
پنجاب اور کے پی میں آج سے بارش کا امکان، سلسلہ کب تک رہے گا؟دونوں صوبوں کی پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
مزید پڑھ »
ریتک روشن کا اپنی سابقہ اہلیہ کےلیے جذباتی پیغام وائرلریتک روشن نے اپنی سابقہ اہلیہ سوزین خان کےلیے جذباتی پیغام لکھ کر سب کو متاثر کردیا ہے
مزید پڑھ »