اے آر رحمان کی بیٹی کا برقع پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب

پاکستان خبریں خبریں

اے آر رحمان کی بیٹی کا برقع پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

اے آر رحمان کی بیٹی کا برقع پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

ممبئی: شہرہ آفاق بھارتی موسیقار اے آر رحمان کی بیٹی کے برقع پہننے پر تنقید کرنے والی متنازع مصنفہ کو منہ کی کھانا پڑگئی، خدیجہ نے بھرپور جواب دے کر منہ بند کروا دیا۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر خدیجہ نے مصنفہ تسلیمہ نسرین کی تنقید کا کرارا جواب دیا۔ اے آر رحمان کی بیٹی کا کہنا تھا کہ اگر آپ کو میرے پہناوے سے گھٹن ہوتی ہے تو باہر جاکر ٹھنڈی ہوا لیجیئے۔ انہوں نے کہا کہ مجھے میرے فیصلوں پر فخر ہے، میرے اہل خانہ کو اس معاملے پر گھسیٹنا درست نہیں اور نہ میں نے اپنی تصویر آپ کو تبصرے کے لیے بھیجی تھی۔ خدیجہ نے تنقید کرنے والوں کر خبردار بھی کردیا۔

I absolutely love A R Rahman's music. But whenever i see his dear daughter, i feel suffocated. It is really depressing to learn that even educated women in a cultural family can get brainwashed very easily!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صدر اردوغان کے کشمیر پر بیان پر انڈیا کی مذمتصدر اردوغان کے کشمیر پر بیان پر انڈیا کی مذمتانڈیا نے ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کے کشمیر سے متعلق بیان کو انڈیا کے اندرونی معاملے میں مداخلت سے تعبیر کرتے ہوئے دلی میں ترکی کے سفیر سے اس بیان پر اپنی سخت ناپسندیدگی کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھ »

فرانس کاایران کی جانب سے جوہری معاہدے کی خلاف ورزی پر اظہارتشویشفرانس کاایران کی جانب سے جوہری معاہدے کی خلاف ورزی پر اظہارتشویشفرانس کے وزیر خارجہ جان ایف لودریاں نے ایران کی جانب سے ویانا معاہدے (جوہری معاہدے)کی
مزید پڑھ »

الائیچی کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، عوام پریشانالائیچی کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، عوام پریشانریاض : خلیجی ریاست سعودی عرب میں الائیچی کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، الائیچی کی قیمت میں اضافے نے عوام کی کمر توڑ دی۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی مارکیٹ میں الائچی کی قیمتوں میں اضافے نے شہریوں کی زندگی اجیرن کردی ہے،
مزید پڑھ »

سولس فیسٹیول:اسٹیج گرنےکے واقع کی ایف آئی آر درجسولس فیسٹیول:اسٹیج گرنےکے واقع کی ایف آئی آر درجاسلام آباد میں ہونے والے سولس میوزک اور آرٹس فیسٹیول میں اسٹیج گرنے کے واقع کی ایف آئی آر درج کرلی گئی ہے ۔ SamaaTV
مزید پڑھ »

یو اے ای، پاسپورٹ نہ دینے پر ملازم نے باس کو مکا دے مارایو اے ای، پاسپورٹ نہ دینے پر ملازم نے باس کو مکا دے مارادبئی: متحدہ عرب امارات کی ریاست عجمان میں پاسپورٹ نہ دینے پر ملازم نے باس کو مکا دے مارا۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کی ریاست عجمان کی عدالت نے پاسپورٹ نہ دینے پر باس کو تشدد کا نشانہ بنانے ملزم کو 6 ماہ قید کی سزا سنادی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-02 02:00:06