اے ٹی ایمز میں بایو میٹرک ڈیوائسز لگاکر لوگوں کے اکاؤنٹ سے رقوم نکالنے والے گروہ کا سرغنہ گرفتار

پاکستان خبریں خبریں

اے ٹی ایمز میں بایو میٹرک ڈیوائسز لگاکر لوگوں کے اکاؤنٹ سے رقوم نکالنے والے گروہ کا سرغنہ گرفتار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

گرفتار ملزم اور اس کے ساتھی سیلیکون تھمبز بنا کر لاکھوں روپے کا فراڈ کرنے میں ملوث پائے گئے، ایف آئی اے

ایف آئی اے میں جعلی بایو میٹرک ڈیوائسز فکس کرکے لوگوں کے اکاؤنٹ سے رقومات نکالنے والے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل ڈیرہ اسماعیل خان نے اے ٹی ایم فراڈ میں ملوث منظم گروہ پر چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے مرکزم ملزم عرفان خان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم کو ڈی آئی خان سے گرفتار کیا گیا، گرفتار ملزم اور اس کے ساتھی سیلیکون تھمبز بنا کر لاکھوں روپے کا فراڈ کرنے میں ملوث پائے گئے، یہ گروہ مختلف بینکوں میں اے ٹی ایم مشینوں کے ساتھ بایو میٹرک ڈیوائسز لگا کر صارفین کا بایو میٹرک نشان حاصل کرتے تھے بعدازاں صارفین کے سیلیکون تھمز استعمال کرتے ہوئے اے ٹی ایم سے رقم نکلواتے تھے۔

ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گروہ گزشتہ 3 سال سے فراڈ میں سرگرم تھا، یہ گروہ لاکھوں روپے کے فراڈ میں ملوث ہے، ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے جب کہ دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔Nov 13, 2024 01:14 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی پی ایل؛ غلطی سے خریدے گئے کرکٹر نے فرنچائز کا نام ہٹادیاآئی پی ایل؛ غلطی سے خریدے گئے کرکٹر نے فرنچائز کا نام ہٹادیاسوشل میڈیا اکاؤنٹ سے فرنچائز کا نام ہٹانے کے بعد مداح تجسس میں پڑگئے
مزید پڑھ »

ظہیر عباس پی سی بی گورننگ باڈی کے رکن کیلیے نامزد، اہم عہدہ ملنے کا امکانظہیر عباس پی سی بی گورننگ باڈی کے رکن کیلیے نامزد، اہم عہدہ ملنے کا امکانظہیر عباس کا شمار اُن لوگوں میں ہوتا ہے جو بابر اعظم کی کپتانی اور ٹیم سے نکالنے کا مطالبہ کرتے تھے
مزید پڑھ »

پاکستانی گالفر احمد بیگ کی انٹرنیشنل مقابلوں میں نمایاں کارکردگی کا سلسلہ جاریپاکستانی گالفر احمد بیگ کی انٹرنیشنل مقابلوں میں نمایاں کارکردگی کا سلسلہ جاریاحمد بیگ نے تائیوان میں ہونے والے اے ڈی ٹی ایمبیسڈر اوپن میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پانچویں پوزیشن حاصل کرلی۔
مزید پڑھ »

پختونخوا؛ انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالتوں میں 290 مقدمات زیر التواپختونخوا؛ انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالتوں میں 290 مقدمات زیر التواسب سے زیادہ 192 مقدمات پشاور کی اے ٹی سی میں زیر التوا ہیں
مزید پڑھ »

کراچی کے بڑے کالجز کا میرٹ 25 برس میں پہلی بار ریکارڈ حد تک گرگیاکراچی کے بڑے کالجز کا میرٹ 25 برس میں پہلی بار ریکارڈ حد تک گرگیابینچ مارک سمجھے جانے والے کالجز میں اے ون گریڈ سے نیچے داخلے دیے گئے
مزید پڑھ »

بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں مزید 2 ریکارڈز اپنے نام کرلیےبابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں مزید 2 ریکارڈز اپنے نام کرلیےبابر اعظم ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے پاکستانی بیٹر بھی ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 06:52:46