بابر کو ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھنے کا مشورہ

پاکستان خبریں خبریں

بابر کو ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھنے کا مشورہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

رول ماڈل بنتے ہوئے فٹنس اور کارکردگی سے قیادت کا حق ادا کریں،مصباح

شمالی کوریا کا کروز میزائل لیجانے والے غیرمعمولی طورپربڑے وارہیڈ کا تجربہپٹرولیم ایکسپلوریشن اینڈ پروڈکشن کمپنیوں نے سبسڈی مانگ لیانٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی پر محمد عامر کے ڈیبیو جیسے احساساتخواتین کو پیش آنے والے ماہواری کے عمومی مسائل، وجوہات اور علاجپولیس سرپرستی میں اسمگلنگ کی کوشش؛ سندھ کے سابق وزیر کی گاڑی سے اسلحہ برآمدآئی ایم ایف بورڈ کا شیڈول جاری، پاکستان کا اقتصادی جائزہ شامل نہیںمصباح الحق نے بابر اعظم کو ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھنے کا مشورہ...

پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.

انھوں نے کہا کہ محمد عامر اور عماد وسیم کی واپسی ہوئی،کئی چیزیں بدلی ہیں تو اب آگے بڑھنا ہوگا، میری خواہش ہے کہ پاکستان ٹی20ورلڈکپ تک ایک اچھا کمبی نیشن بناکر میدان میں اترے۔ بابر اعظم کوخود پرفارم کرنے کے ساتھ کھلاڑیوں سے اچھی پرفارمنس بھی لینا ہوگی۔سابق کپتان نے کہا کہ کاکول اکیڈمی میں کیمپ سے فٹنس کا معیار بڑھے گا، ماضی میں ہم یویو ٹیسٹ لیتے رہے جس کا فائدہ ہوا، لوگ ویراٹ کوہلی کی اس لیے مثال دیتے ہیں کہ وہ اپنی کارکردگی کے ساتھ فٹنس میں بھی رول ماڈل ہیں، ہمارے کرکٹرز کیلیے بھی ضروری ہے کہ...

مصباح الحق نے کہا کہ ماضی میں بہت کچھ ہوا،محمد عامر کو اب سب بھول کر آگے بڑھنا چاہیے،عماد وسیم کی واپسی سے کمبی نیشن بہتر بنانے میں مدد ملے گی۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ، ہائی کورٹ ججز کو بھجوائے گئے دھمکی آمیز خطوط کی تفتیش میں اہم پیش رفتسپریم کورٹ، ہائی کورٹ ججز کو بھجوائے گئے دھمکی آمیز خطوط کی تفتیش میں اہم پیش رفتسی ٹی ڈی کو خطوط سے ملنے والے پاؤڈر کی فارنزک رپورٹ موصول ہوگئی ہے ،خط سے ملنے والے پاؤڈر میں آرسینک کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے: ذرائع
مزید پڑھ »

سعودی وزارت حج و عمرہ نے نئی ہدایات جاری کردیںسعودی وزارت حج و عمرہ نے نئی ہدایات جاری کردیںبیرون مملکت سے آنے والے عازمین حج کو بھی وزارت حج کی جانب سے ہدایات جاری کی گئیں کہ وہ ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کا خیال رکھیں
مزید پڑھ »

حکومت کا مہنگائی سے پریشان عوام کے لیے بڑا ریلیفحکومت کا مہنگائی سے پریشان عوام کے لیے بڑا ریلیفاسلام آباد : حکومت کی جانب سے مہنگائی سے پریشان عوام کو ریلیف دینے کا فیصلہ کرلیا، یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی، آٹا، گھی، دال، چاول پر صارفین کو سبسڈی ملے گی
مزید پڑھ »

سلامتی کونسل کی رکنیت؛ فلسطین کی قسمت کا فیصلہ آج ہونے کا امکانسلامتی کونسل کی رکنیت؛ فلسطین کی قسمت کا فیصلہ آج ہونے کا امکانفلسطین کی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی رکنیت درخواست کو امریکا کی جانب سے ویٹو کیے جانے کا خدشہ ہے
مزید پڑھ »

’’پہلے اپنی بیویوں کی انڈین ساڑھیوں کو آگ لگاؤ‘‘، بنگلہ دیشی وزیراعظم کا اپوزیشن کو مشورہ’’پہلے اپنی بیویوں کی انڈین ساڑھیوں کو آگ لگاؤ‘‘، بنگلہ دیشی وزیراعظم کا اپوزیشن کو مشورہبنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے اپوزیشن لیڈر کی جانب سے بھارتی مصنوعات بائیکاٹ مطالبے پر جواب دیا ہے کہ پہلے اپنی بیویوں کی انڈین ساڑھیوں کو آگ لگاؤ۔
مزید پڑھ »

نیند کی کمی بھی درد شقیقہ کی وجوہات میں سے ایک ہے، ماہریننیند کی کمی بھی درد شقیقہ کی وجوہات میں سے ایک ہے، ماہرینماضی میں جس طرح سے اس حوالے سے تحقیق کی گئی وہ مریض کی اپنی اطلاعات پر مبنی تھی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 05:42:45