بابر اعظم نے موبائل فون کھو جانے کی تصدیق کردی
بابر اعظم نے اپنا موبائل کھو یا چوری ہوجانے کی اطلاع سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر اسٹوری کی صورت میں شیئر کی۔
انہوں نے مداحوں کو اپنے ساتھ پیش آئی پریشانی کے حوالے سے بتایا کہ ’میرا موبائل فون کھو گیا جس کے بعد سارے رابطے کے نمبر بھی چلے گئے ہیں‘۔بابر اعظم کے مداحوں نے موبائل فون کھو جانے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے جلد موبائل مل جانے کی دعا کی اور بلے باز کے ساتھ ہمدردی کا بھی اظہار کیا ہے۔ یہ واضح نہیں ہوسکا کہ بابر اعظم کا موبائل فون کہاں سے کھویا ہے کیونکہ انہوں نے کسی بھی مقام کا تذکرہ نہیں کیا۔Feb 05, 2025 09:51 AMلاہور کے قذافی اسٹیڈیم کا افتتاح 7 فروری کو وزیراعظم شہباز شریف کریں گےآئی سی سی رینکنگ، ون ڈے میں بابر اور رضوان کی تنزلیقومی کرکٹ ٹیم کو صائم ایوب کی کمی محسوس ہونے لگیانٹربورڈ کراچی کے نتائج کا معاملہ؛ سندھ اسمبلی کی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے کام شروع کردیاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آئین پر عمل نہ ہونے کے باوجود سیاسی جدوجہد سے دستبردار نہیں ہوسکتے، مولانا فضل الرحماناسلام کے نام پر حاصل کیے گئے ملک میں سب سے مشکل ترین چیز اسلام کا مطالبہ کرنا ہے، سربراہ جمعیت علمائے اسلام
مزید پڑھ »
شور شرابے والی جگہ پر بلڈ پریشر چیک کرنا کیسا ہے؟دنیا میں دل کی بیماری موت کی سب سے بڑی وجہ ہے
مزید پڑھ »
قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی صحت کا اجلاس، ایم ڈی کیٹ کا ٹیسٹ بایو میٹرک کرنے کا مطالبہمشکل امتحان کی وجہ سے بچے کورٹ میں گئے، پورے ملک میں ایک جیسا پپیر ہوتو بچوں کو مشکل نہ ہوگی، قائمہ کمیٹی
مزید پڑھ »
گلوکار جواد احمد بڑی مشکل میں پھنس گئے، مقدمہ درججواد احمد نے لیسکو کے عملے کے ساتھ گالم گلوچ کی اور انہیں دھمکایا
مزید پڑھ »
76 سالہ اداکار نے ٹام کروز اور جانی ڈیپ کو کمائی میں پیچھے چھوڑ دیاسیموئل ایل جیکسن نے 27.7 بلین ڈالرز سے زیادہ کمایا، ہالی ووڈ میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والے اداکار بن گئے.
مزید پڑھ »
انڈے اور مونگ پھلی بیچنے والا نوجوان بالی وڈ کا لیجنڈری اداکار کیسے بنا؟300 سے زائد فلموں میں اپنی کامیڈی اور لاجواب اداکاری سے دل جیت لیے
مزید پڑھ »