آج کل کسی بھی فلم کے لیے 100 کروڑ کرنا تو عام سی بات ہے
وزیراعلی کے پی سمیت متعدد پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاریاژدہے کے چنگل میں 2 گھنٹے تک پھنسے رہنے والی خاتون معجزاتی طور پر بچ گئیںڈیلیوری ایجنٹ کی 18 گھنٹے کی ڈیوٹی کے بعد پلک جھپکتے ہی موتڈرون کیمرہ کے ذریعے منشیات کی اسمگلنگ ناکام، دو منشیات فروش گرفتارپی ٹی آئی جلسہ سے متعلق حکومتی حکمت عملی سامنے آگئی، پولیس کو خصوصی ٹاسک دیے گئےسیاسی جلسے میں وقت کی اونچ نیچ ہوسکتی ہے، پی ٹی آئی وزیردُنیا بھر کی فلم انڈسٹری میں ہٹ فلم کا اندازہ اُس کی کاسٹ یا کہانی سے نہیں لگایا...
موجودہ دور میں اگر کوئی فلم 500 کروڑ کا بزنس بھی کرلیتی ہے تو یہ کوئی بڑی بات نہیں مانی جاتی جبکہ ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کو پہلی 100 کروڑ والی ہٹ فلم دینے والے اداکار نہ سلمان خان، نہ شاہ رخ خان، نہ عامر خان اور نہ ہی امیتابھ بچن ہیں بلکہ یہ تاریخی کارنامہ 80 کی دہائی میں لیجنڈری اداکار متھن چکرورتی نے سر انجام دیا تھا۔
میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ فلم ‘ڈسکو ڈانسر’ نے ابتدائی ریلیز میں 6 کروڑ کا بزنس کیا تھا لیکن جب اس فلم کو سوویت یونین میں 1984 کو دوبارہ ریلیز کیا گیا تھا تو وہاں اس فلم نے تقریباً 95 کروڑ روپے کا بزنس کیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شاہ رخ، سلمان نہ عامر: بالی وڈ کو پہلی 100 کروڑ کی ہٹ فلم دینے والے اداکار کون تھے؟آج معمولی فلم بھی کم سے کم 100 کروڑ کی کمائی تو کرہی لیتی ہے لیکن آگر 2 سے 3 دہائی پہلے کی بات کی جائے تو اگر کوئی فلم 50 کروڑ بھی کمالے تو اسے سپر ہٹ تصور کیا جاتا تھا
مزید پڑھ »
ٹائم میگزین کا سرورق، 'اے آئی کی 100 بااثر شخصیات' میں انیل کپور بھی شاملبالی ووڈ اداکار کو 'اے آئی' کی دنیا میں بڑا اعزاز مل گیا
مزید پڑھ »
عمران ہاشمی حافظِ قرآن ہیں؟ اداکار کا اہم انکشافبالی ووڈ اداکار نے مداحوں کی اُلجھن ختم کردی
مزید پڑھ »
اے کے ہنگل: شعلے فلم کے ’رحیم چاچا‘ جنھوں نے کراچی میں درزیوں کی ہڑتال کروائیکراچی میں سنہ 1946 کو درزیوں کی پہلی ہڑتال ہوئی جس کی قیادت درزی یونین کے سربراہ اے کے ہنگل کر رہے تھے جو بعد میں بالی وڈ کے مشہور اداکار بنے۔
مزید پڑھ »
شاہ رخ خان کیلئے لوگ پاگل ہیں، مجھے بھی ایسی شہرت چاہیے: عرفیشاہ رخ خان وہ اداکار ہیں جنہیں کبھی بھی اپنی فلم کی تشہیر نہیں کرنی پڑتی، اس کے باوجود ان کی فلم ایک ہزار کروڑ روپے کما لیتی ہے: عرفی جاوید
مزید پڑھ »
ساؤتھ انڈین ایوارڈز، ایشوریا رائے نے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ جیت لیااداکارہ نے بالی ووڈ کے بعد ساؤتھ انڈین فلم انڈسٹری میں بھی اپنا جادو چلا دیا
مزید پڑھ »