اداکاروں کی بیویاں مختلف شعبوں میں ملین ڈالرز کے کامیاب بزنس چلا رہی ہیں
بالی ووڈ کے نامور اداکاروں کی بیویاں کون کونسے بزنس کررہی ہیں؟بالی ووڈ کے نامور اور کامیاب ترین اداکاروں کی خوبصورت بیویوں کے کاروباروں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔
بالی ووڈ اسٹارز کی طرح، اُن کی بیویوں نے بھی اپنا کیریئر بنایا رکھا ہے، جس کے ذریعے، اُن کے اثاثوں کی مالیت میں بھی اضافہ ہورہا ہے۔ اس رپورٹ میں جانتے ہیں کہ فیشن اور فلم پروڈکشن سے لیکر ڈیزائننگ تک بالی ووڈ اسٹارز کی بیویاں کون کونسے کاروبار کررہی ہیں۔بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان انٹیریئر ڈیزائنر ہونے کے ساتھ ساتھ فلم پروڈیوسر بھی ہیں، وہ اب تک کئی معروف شخصیات کے گھر، دفاتر اور ریستوران ڈیزائن کرچکی ہیں۔بھارت کے ‘سنجو بابا’ کے نام سے مشہور اداکار سنجے دت کی اہلیہ منیاتا دت ایک کاروباری خاتون ہونے کے ساتھ ہی اپنے شوہر کا پروڈکشن ہاؤس بھی سنبھال رہی ہیں۔معروف اداکار اکشے کمار کی اہلیہ و اداکارہ ٹوئنکل کھنہ ‘مسز...
ٹوئنکل کھنہ کی سب سے زیادہ فروخت ہونے والی کتابوں میں ‘مسز فنی بونز’ اور ‘دی لیجنڈ آف لکشمی پرساد’ شامل ہیں۔معروف اداکار ورون دھون کی اہلیہ نتاشا دلال فیشن انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی نیویارک سے ڈگری حاصل کرکے فیشن ڈیزائنر بنیں، وہ ‘نتاشا دلال’ کے نام سے اپنا ایک برانڈ چلا رہی ہیں، اس برانڈ کے برائیڈل جوڑے کافی مشہور ہیں۔سینیئر اداکار سنیل شیٹی کی اہلیہ منا شیٹی بھارت کے ایک مقبول ڈیزائنر برانڈ ‘منا اور ایشا’ کی مالک ہیں، اُنہوں نے فیشن اور ریئل اسٹیٹ ایجنسی میں سرمایہ کاری بھی کررکھی ہیں اور وہ...
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بالی وڈ کے کامیاب اداکاروں کی بیویاں کیا بزنس کرتی ہیں؟بالی وڈ اسٹارز کی بیگمات فیشن سے لے کر فلم پروڈکشن اور انٹیرئیر ڈیزائننگ تک ایک کامیاب کاروبار کو سنبھالے ہوئے ہیں
مزید پڑھ »
وہ بالی ووڈ اداکارائیں جن کے ہاں پہلی اولاد 'بیٹی' ہوئیبیٹی کی ماں بننے والی بالی ووڈ اداکاراؤں کی فہرست جاری
مزید پڑھ »
بالی وڈ کے مشہور اداکاروں کے باڈی گارڈز میں سب سے زیادہ تنخواہ کس کی ہے؟بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ان اداکاروں کے باڈی گارڈز کی سالاہ اور ماہانہ تنخواہ ہماری سوچ سے بھی کہیں زیادہ ہے
مزید پڑھ »
بالی ووڈ کے امیر ترین اسٹار شاہ رخ خان کے کُل اثاثے کتنے ہیں؟کنگ خان ایک فلم کیلئے تقریباً 12 ملین سے 30 ملین ڈالر بطورِ معاوضہ وصول کرتے ہیں
مزید پڑھ »
بالی وڈ اداکار بچوں کی دیکھ بھال کیلئے نینی کو کتنی تنخواہیں دیتے ہیں ؟پٹودی خاندان کی بہو اور بالی وڈ بیبو کرینہ کپور اپنے بیٹوں کی نینی کو دیگر بالی وڈ اسٹارز کے مقابلے میں سب سے زیادہ تنخواہ دیتی ہیں
مزید پڑھ »
بالی ووڈ کی کامیاب جوڑی عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور میں زیادہ امیر کون؟عالیہ اور رنبیر کے نئے گھر کی قیمت 250 کروڑ بھارتی روپے ہے
مزید پڑھ »