وزیر اعظم کو بتایا گیا ہے کہ گردشی قرضوں کو رواں مالی سال کے اختتام تک صفر کردیا جائے گا۔ DawnNews
وزیر اعظم کو بتایا گیا ہے کہ گردشی قرضوں کو رواں مالی سال کے اختتام تک صفر کردیا جائے گا۔ — فائل فوٹو:اے ایف پی
اجلاس میں وزیر توانائی عمر ایوب، وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر، وزیر اعظم کے مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ، معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان اور معاون خصوصی برائے پیٹرولیم ندیم بابر نے شرکت کی۔وزیر اعظم کے دفتر کے مطابق اجلاس میں گیس اور بجلی کی قیمتوں کو کم کرنے کے لیے متعدد پیشکش کی گئیں۔اجلاس میں وزیر اعظم کو گیس اور بجلی پیدا کرنے اور ترسیل کار کمپنیوں کے مسائل سے بھی آگاہ کیا...
ان کا کہنا تھا کہ غریب اور مہنگائی سے تنگ عوام کو ریلیف فراہم کرنے اور صنعتوں کا فروغ حکومت کی اولین ترجیح تاکہ معیشت کا پہیہ چل سکے۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ موجودہ حکومت گیس اور بجلی کے شعبوں میں انتظامی اصلاحات کے ذریعے نہ صرف چوری اور لائن لاسز کے بوجھ کو روکنے کی کوشش کر رہی ہے بلکہ گھریلو اور صنعتی صارفین کو مناسب قیمتوں پر ان یوٹیلیٹیز کی دستیابی کو یقینی بنانے کے لیے بھی اقدامات کررہی ہے تاکہ لوگوں اور صنعتوں کو فائدہ ریلیف مل سکے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم - ایکسپریس اردواسمگلنگ اور ذخیرہ اندوزی کی حوصلہ شکنی اور روک تھام پر خصوصی توجہ دی جائے، وزیراعظم
مزید پڑھ »
کراچی میں زہریلی گیس کا اخراج، 4 افراد جاں بحق، 25 کی حالت غیرکراچی: شہر قائد کے علاقے کیماڑی میں زہریلی گیس کے اخراج سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے کیماڑی میں زہریلی گیس پھیل گئی جس کے نتیجے میں 2 خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے، زہریلی گیس سے 25 افراد متاثر ہوئے۔ریسکیو ذرائع کا کہن
مزید پڑھ »
نیند کی کمی خواتین کی صحت کے لیے نقصان دہ - Health - Dawn News
مزید پڑھ »
شہناز انصاری کی نوشہرو فیروز میں نماز جنازہ ادا، لوگوں کی بڑی تعداد میں شرکت
مزید پڑھ »
نعیم الحق کی نمازہ جنازہ آج کراچی میں ادا کی جائے گی | Abb Takk News
مزید پڑھ »
امریکی پائلٹ نے محبوبہ کے لیے منگنی کی انگوٹھی کو خلاء کی سیر کرواڈالیامریکی پائلٹ نے محبوبہ کے لیے منگنی کی انگوٹھی کو خلاء کی سیر کرواڈالی AmericanPilot Fiancee EngagementRing usairforce
مزید پڑھ »