بجلی کے بلوں سے ہر قسم کے اضافی ٹیکسوں کا خاتمہ کیا جائے، امیر جماعت اسلامی

پاکستان خبریں خبریں

بجلی کے بلوں سے ہر قسم کے اضافی ٹیکسوں کا خاتمہ کیا جائے، امیر جماعت اسلامی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

بجلی کی فی یونٹ قیمت اوسط لاگت پر ہونی چاہیے، تنخواہوں پر ٹیکس کی ظالمانہ شرح میں بھی کمی لانا ہوگی، حافظ نعیم الرحمان

جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے بجلی کی قیمت میں کمی کی خبروں کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ بجلی کے بلوں سے ہر قسم کے اضافی ٹیکسوں خاتمہ اور اور تنخواہ پر ٹیکس کی شرح میں کمی کی جائے۔

جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر بیان میں کہا کہ عوامی جدوجہد نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی کا دروازہ کھول دیا ہے اور قیمتوں میں کمی کی خبریں خوش آئند ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پہلے حکومت آئی پی پیز سے بات کرنے کو تیار نہیں تھی، جماعت اسلامی کی مسلسل جدوجہد کے نتیجے میں حکومت معاہدوں پر نظر ثانی پر مجبور ہوئی اور یوں قومی خزانے کو سیکڑوں ارب کی بچت ہوئی۔

ان کا کہنا تھا کہ بجلی کی فی یونٹ قیمت اوسط لاگت پر ہونی چاہیے، بجلی کے بلوں سے ہر قسم کے اضافی ٹیکسوں کا خاتمہ کیا جائے، اسی طرح حکمرانوں کو تنخواہوں پر ٹیکس کی ظالمانہ شرح میں بھی کمی لانا ہوگی۔Mar 18, 2025 09:43 AMMar 17, 2025 10:12 AMغزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملوں سے خطے کو پھر عدم استحکام کا خطرہ ہے، دفترخارجہخیبرپختونخوا کو کیش لیس کرنے کا فیصلہ، ڈیجیٹل ادائیگی کا نظام متعارفکراچی میں ایف آئی اے کی کارروائی کے دوران 2 ملزمان گرفتار، 12 ہزار ڈالر برآمدشاہد آفریدی کی قومی کرکٹ ٹیم میں...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امن دشمن عناصر اپنے مذموم مقاصد میں ناکام ہوں گے، وزیراعلیٰ بلوچستانامن دشمن عناصر اپنے مذموم مقاصد میں ناکام ہوں گے، وزیراعلیٰ بلوچستانصوبے سے دہشت گردی کا ہر صورت خاتمہ کیا جائے گا، دہشت گرد عناصر عوام کے حوصلے پست نہیں کر سکتے، بلوچستان حکومت
مزید پڑھ »

اسرائیل امریکا کا ناجائز بچہ ہے اسے کوئی تسلیم نہیں کر سکتا، لیاقت بلوچاسرائیل امریکا کا ناجائز بچہ ہے اسے کوئی تسلیم نہیں کر سکتا، لیاقت بلوچپاکستان کا بچہ بچہ فلسطین کے ساتھ ہے، نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا بجلی صارفین کو بڑا ریلیف دینے کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہوزیراعظم کا بجلی صارفین کو بڑا ریلیف دینے کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہبجلی کے نرخوں میں کمی کے حوالے سے پیکج کا اعلان آئندہ چند ہفتوں میں کیا جائے گا، وزیراعظم
مزید پڑھ »

حافظ نعیم کا لانگ مارچ کا اعلان، گورنر اور وزیراعلیٰ ہاؤسز کا گھیراؤ کیا جائے گاحافظ نعیم کا لانگ مارچ کا اعلان، گورنر اور وزیراعلیٰ ہاؤسز کا گھیراؤ کیا جائے گاحکومت کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کیا جائے گا، ملک کا نظام بوسیدہ ہو چکا ہے، امیر جماعت اسلامی
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی والے ٹرمپ کے آنے کی دعائیں اور آیت کریمہ پڑھ رہے تھے تاکہ بانی باہر آجائیں، حافظ نعیمپی ٹی آئی والے ٹرمپ کے آنے کی دعائیں اور آیت کریمہ پڑھ رہے تھے تاکہ بانی باہر آجائیں، حافظ نعیمنومبر میں ملک گیر کنونشن کرنے جا رہے ہیں، پیٹرول اور بجلی کی قیمت پر جماعت اسلامی ایکشن لے گی، امیر جماعت اسلامی
مزید پڑھ »

سندھ میں 5 لاکھ سولر سسٹم دینے کی اسکیم کب شروع ہوگی؟سندھ میں 5 لاکھ سولر سسٹم دینے کی اسکیم کب شروع ہوگی؟بلاول بھٹو زرداری کا وژن ہے کہ ہر ایک کو بجلی دی جائے ، صوبائی وزیر توانائی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 10:10:47