سائنسدانوں نے برازیل کی 13 شارکوں کا تجربہ کیا
دہلی ایئر پورٹ اترنے والے طیاروں کو سائنس دانوں کی تنبیہاین او سی نہ دینے کے معاملے پر شعیب ملک نے اپنا ردعمل دیدیاراولپنڈی؛ دکاندار نے بہادری دکھاتے ہوئے ڈکیتی کی واردات ناکام بنادیخطرناک سمندری طوفان ’گیمی‘ تائیوان کے ساحل سے ٹکرا گیاحال ہی میں برازیل کے ساحل پر متعدد شارکس میں کوکین کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جو کہ خطرناک ہے۔
اوسوالڈو کروز فاؤنڈیشن کے جن میں کوکین ٹیسٹ مثبت آئے اور 13 میں سے 12 نے کوکین کی بنیادی میٹابولائٹ بینزوئلیکونائن کے لیے بھی مثبت نتائج ظاہر کیے۔ محققین نے کہا ہے کہ سائنس ڈائریکٹ نامی جریدے میں شائع ہونے والی یہ دریافت فری رینج شارک میں کوکین کے بارے میں پہلی دریافت ہے اور نتائج ماحول میں غیر قانونی منشیات کی موجودگی کے ممکنہ اثرات کی طرف اشارہ کرتے ہیں۔
منشیات کا سب سے زیادہ ذخیرہ شارکس کے پٹھوں اور بافتوں میں پایا گیا لیکن کچھ ان کے جگر میں بھی موجود تھا جو دوسرے سمندری جانوروں کے مقابلے میں 100 گنا زیادہ ہے۔تاہم یہ واضح نہیں ہے کہ شارک کے نظام میں منشیات کی موجودگی جنین پر یا خود اس پر کس طرح اثر انداز ہو سکتی ہے۔بھارتی خاتون کی پاکستانی سے فیس بُک پر دوستی اور ’آن لائن‘ شادی1500 ٹن تیل لے جانے والا ٹینکر فلپائنی سمندری حدود میں ڈوب گیاڈونلڈ ٹرمپ نے کملا ہیرس کو نشانے پر رکھ...
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکا: ریلی میں فائرنگ سے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ زخمیسیکریٹ سروس کے اہلکار ٹرمپ کو اپنے حصار میں لے کر موقع سے روانہ ہوگئے، سابق صدرٹرمپ کے کان پر خون کے نشانات دیکھے گئے ہیں: امریکی میڈیا
مزید پڑھ »
موسمیاتی تبدیلیوں سے زمین پر مرتب ہونے والے حیران کن اثر کا انکشافموسمیاتی تبدیلیوں کے نتیجے میں ہمارے سیارے کے دن کے دورانیے میں اضافہ ہو رہا ہے۔
مزید پڑھ »
گرم موسم کیلئے اے سی کا مثالی درجہ حرارت جو ٹھنڈک کے ساتھ بجلی کے بل میں کمی لائےبجلی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور اے سی کے استعمال سے بل میں نمایاں اضافہ ہو جاتا ہے۔
مزید پڑھ »
سادہ خون کا ٹیسٹ نیند کے مسائل کی پیش گوئی کے لیے مددگار قرارایک سادہ خون کا ٹیسٹ نیند میں رکاوٹ کے خطرے کی پیش گوئی کرنے میں مدد کرسکتا ہے، تحقیق
مزید پڑھ »
بنگلا دیش میں سرکاری ملازمتوں کے کوٹا سسٹم کیخلاف احتجاج، ہلاکتوں کی تعداد 133 ہوگئیبنگلا دیش میں سرکاری ملازمتوں کےکوٹہ سسٹم کے خلاف طلبہ کے احتجاج میں شدت آگئی ہے
مزید پڑھ »
الیکشن منسوخ کرنےکی بات ہو رہی ہے، ایسی کسی صورتحال کا دفاع کرینگے : خواجہ آصففچ نے اپنی رپورٹ میں 18ماہ میں حکومت کے خاتمے سے متعلق جو بات کی اس میں وزن ہے، ٹیکنوکریٹ حکومت میں شامل ہونے کے لیے لوگ تیار بیٹھے ہیں، خواجہ آصف
مزید پڑھ »