برطانیہ:نیشنل کرائم ایجنسی ملک ریاض سے 19 کروڑ پاؤنڈ کے تصفیے پر رضامند - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

برطانیہ:نیشنل کرائم ایجنسی ملک ریاض سے 19 کروڑ پاؤنڈ کے تصفیے پر رضامند - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

برطانیہ:نیشنل کرائم ایجنسی ملک ریاض سے 19 کروڑ پاؤنڈ کے تصفیے پر رضامند MalikRiaz NCA UK DawnNews

ملک ریاض اور ان کے خاندان کے یہ اثاثے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو واپس کیے جائیں گے — فائل فوٹو / اے ایف پی

این سی اے نے 19 کروڑ پاؤنڈ کے تصفیے کی پیشکش قبول کی جس میں برطانیہ کی جائیداد میں لندن کے ہائیڈ پارک کی ایک جائیداد اور ڈبلیو 2 2 ایل ایچ شامل ہیں جن کی مالیت تقریباً 5 کروڑ پاؤنڈز ہیں، جبکہ منجمد اکاؤنٹس میں موجود تمام فنڈز شامل ہیں۔لک ریاض: ادنیٰ ٹھیکیدار سے رئیل اسٹیٹ ٹائیکون بننے تک کا سفر بیان کے مطابق 'اکاؤنٹس منجمد کرنے کے یہ احکامات دسمبر 2018 میں 2 کروڑ پاؤنڈز کے حوالے سے اسی تحقیقات سے منسلک احکامات کے بعد حاصل کیے گئے تھے، جبکہ اکاؤنٹس منجمد کرنے کے تمام احکامات برطانوی بینک اکاؤنٹس میں موجود رقم سے متعلق تھے۔'

جسٹس شیخ عظمت سعید نے 4 مئی 2018 کے عدالتی حکم پر عملدرآمد کے حوالے سے مختصر سماعت کے بعد کہا تھا کہ 'پیشکش قبول کی جاتی ہے۔'عدالت کے حکم میں کہا گیا تھا کہ سندھ حکومت کی جانب سے ملیر ڈیولپمنٹ اتھارٹی کو زمین کے لیے گرانٹ، زمین کی نجی ڈیولپر کی زمین سے تبدیلی اور سرکاری زمین کی نوآبادیات سے متعلق قانون 1912 کی دفعات کے تحت صوبائی حکومت کی طرف سے جو کچھ بھی کیا گیا وہ غیر قانونی تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امیر جماعت اسلامی سینٹر سراج الحق کا نیشنل ایکشن پلان برائے آزادی کشمیرکامطالبہامیر جماعت اسلامی سینٹر سراج الحق کا نیشنل ایکشن پلان برائے آزادی کشمیرکامطالبہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے حکومت کے سامنے چار
مزید پڑھ »

ملک ریاض برطانوی حکام کو 19 کروڑ پاؤنڈ دینے کو تیارملک ریاض برطانوی حکام کو 19 کروڑ پاؤنڈ دینے کو تیاربرطانوی ادارے نیشنل کرائم ایجنسی کے مطابق ملک ریاض حسین نے 190 ملین پاؤنڈ کی جو رقم اور اثاثے برطانوی حکام کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا ہے وہ ریاستِ پاکستان کے حوالے کیے جائیں گے۔
مزید پڑھ »

پاکستان کولاکھوں پاؤنڈزمالیت کےمنجمد اثاثےملیں گےپاکستان کولاکھوں پاؤنڈزمالیت کےمنجمد اثاثےملیں گےبرطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی نے ون ہائیڈ پارک سمیت ملک ریاض کی جانب سے 190 ملین پاؤنڈز کی پیش کش قبول کرلی۔ برطانوی کرائم ایجنسی یہ اثاثے حکومت پاکستان کو واپس کرے گی SamaaTV MalikRiaz
مزید پڑھ »

وہاب ریاض کی تازہ ٹویٹ نے حیران کر دیا ، کیا لکھا ؟ جان کر آپ بھی کہیں گے پاکستانی کرکٹ کھیلنے کے علاوہ سب کر سکتے ہیںوہاب ریاض کی تازہ ٹویٹ نے حیران کر دیا ، کیا لکھا ؟ جان کر آپ بھی کہیں گے پاکستانی کرکٹ کھیلنے کے علاوہ سب کر سکتے ہیںلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کے فاسٹ باولر وہاب ریاض ٹیسٹ کرکٹ سے کنارہ کشی
مزید پڑھ »

فوری الیکشن نہ ہوئے تو سخت فیصلے بھی کرسکتے ہیں، فضل الرحمن - ایکسپریس اردوفوری الیکشن نہ ہوئے تو سخت فیصلے بھی کرسکتے ہیں، فضل الرحمن - ایکسپریس اردونواز شریف ڈاکٹروں کے کہنے پر بیرون ملک گئے تھے اور ان ہی کے کہنے پر واپس آئیں گے، سربراہ جے یو آئی (ف)
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-02 01:56:02