سال 2024 میں اسکین کروایا تو انہیں پتہ چلا کہ بریسٹ کینسر ہے،م گیبریالا ڈابروسکی
ومبلڈن کے ویمنز ڈبلز فائنل میں پہنچنے والی کینیڈا کی ٹینس اسٹار گیبریالا ڈابروسکی نے انکشاف کیا ہے ٹورنامنٹ کا 2024 کا سیزن سے قبل انہیں چھاتی کے کینسر کے دوران کھیلا۔
کینیڈین ٹینس اسٹار نے بتایا کہ اپریل میں انہیں کینسر کی تشخیص ہوئی تھی تاہم انہوں نے اس بات کو خفیہ رکھا۔ گیبریالا ڈابروسکی نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے ٹینس کورٹ میں پیش آئی جدوجہد کا ذکر کرتے ہوئے بتایا کہ میں جانتی ہوں کہ یہ کئی لوگوں کیلئے صدمے کا باعث ہوگا لیکن میں ٹھیک ہوں۔ سال 2023 میں مجھے پہلی بار گلٹی کا پتہ چلا تھا تاہم 2024 میں سکین کروایا تو انہیں پتہ چلا کہ بریسٹ کینسر ہے، اپریل اور مئی میں کوئی میچ نہیں کھیل سکی لیکن اگلے مہینے واپسی کی اور ناٹنگھم میں پارٹنر ایرن روٹلف کے ساتھ اپنا پہلا ٹائٹل جیتا۔ڈابروسکی نے ومبلڈن میں مقابلہ کرنے کیلئے علاج ملتوی کردیا جہاں وہ روٹلف کے ساتھ رنر اپ رہیں اور پیرس اولمپکس میں بھی کھیلا۔
ڈابروسکی نے گزشتہ سیزن کا اختتام ڈبلیو ٹی اے فائنلز میں ڈبلز ٹائٹل جیت کر کیا اور یہ جوڑی ڈبلز میں دنیا میں تیسرے نمبر پر ہے۔Dec 30, 2024 11:12 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی سی بی کا قومی ویمن ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ دوبارہ شروع کرنے کا اعلانایونٹ کا فائنل 22 دسمبر کو کے آر ایل گراونڈ پر کھیلا جائے گا
مزید پڑھ »
'لگتا ہے بل نہیں جمع کرایا'، بھارت آسٹریلیا ٹیسٹ میں 2 بار اسٹیڈیم کی لائٹس بند ہوگئیںبھارت اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ ایڈیلیڈ میں کھیلا جارہا ہے۔
مزید پڑھ »
انڈین کرکٹ فینز پاکستانی ٹیم کو شکست دینے والی جنوبی افریقہ سے جیت کی دعائیں کر رہے ہیںجنوبی افریقہ کے خلاف پاکستانی ٹیم کی ٹیسٹ سیریز کا نتیجہ انڈین ٹیم کے ٹیسٹ چیمپیئن شپ فائنل میں رسائی کا فیصلہ کرے گا۔
مزید پڑھ »
کراچی کے بازاروں میں برقعہ پہن کر جانیکے باوجود لوگ کیسے پہچانتے ہیں؟ ماہرہ کا انکشاف17ویں عالمی اردو کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے ماہرہ خان نے کراچی اور لاہور کے بازاروں میں شاپنگ کرنے کے حوالے سے دلچسپ کہانی مداحوں کو سنائی
مزید پڑھ »
سلمان خان جام نگر کے لوگوں سے حسد کرتے ہیںبالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان نے امبانی کی طرف سے منائی جانے والی اپنی سالگرہ کے بعد جام نگر کے لوگوں سے حسد کا اظہار کیا۔
مزید پڑھ »
عمر قید کی سزا کے بعد عثمان کی اپیل سماعت کے لیے مقرر ہونے کا انکشافلاہور ہائیکورٹ سے سزا ملنے کے بعد مجرم عثمان کی عمر قید کی سزا کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل کی سماعت کے لیے مقرر ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
مزید پڑھ »