پاکستانی بلے باز باسط علی نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر پر سرفراز خان کو لیک کرنے کا الزام عائد کرنے کی مخالفت کی اور انہیں ٹیم کی یکجہتی کو بحال کرنے میں کردار ادا کرنے کی ہدایت کی ہے ۔
بھارت ی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر کی جانب سے سرفراز خان پر خبریں لیک کرنے کا الزام عائد کرنے پر ہربھجن سنگھ کے بعد پاکستان ی بلے باز باسط علی نے بھی ہیڈ کوچ کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ کے مطابق سابق ٹیسٹ کھلاڑی باسط علی نے بھارت ی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کو مشورہ دیا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی سے قبل تمام مسائل کو نمٹا لیں۔ ایسی رپورٹس بھارت ی کرکٹ کو نقصان پہنچائیں گی۔ باسط علی کا کہنا تھا کہ سرفراز خان کو ڈریسنگ روم کی باتیں لیک ہونے کا ذمہ دار ٹھہرایا گیا اور ریویو میٹنگ کی گفتگو بھی باہر آگئی۔ یہ
بھارتی ٹیم کے لیے اچھا نہیں ہے، یہ ٹیم کی یکجہتی کو متاثر کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ الزام تراشیوں کا سلسلہ نہیں ہونا چاہیئے اور گوتم گمبھیر کو یہ سب روکنے میں کردار ادا کرنا چاہیئے۔ کپتان، کوچ، چیف سلیکٹر اور بی سی سی آئی حکام کے درمیان ہونے والی ملاقات میں سرفراز خان نہیں تھا۔ باسط علی نے مزید کہا کہ بھارت کو انگلینڈ کے خلاف وائٹ بال سیریز جیتنی ہوگی۔ اگر آپ انگلینڈ کے خلاف جیتتے ہیں تو چیمپئنز ٹرافی کے لیے بہتر ہوگا ورنہ شکست کی صورت میں اعتماد نیچے گر جائے گا
کرکٹ بھارت پاکستان گوتم گمبھیر سرفراز خان باسط علی چیمپئنز ٹرافی ٹیم کی یکجہتی
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کے ڈی اے کی گاڑیوں سے محکمے کا نام و لوگو مٹا کرغیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا نوٹس لے لیا گیاافسران کو تمام موبائلیں شام میں سوک سینٹر کی پارکنگ میں کھڑی کرنے کی ہدایت
مزید پڑھ »
لائیف کھوسہ کو عدالت نے ٹرائل کورٹ میں بیان حلفی دیے جانے کی ہدایت کیلائیف کھوسہ کو عدالت نے ٹرائل کورٹ میں بیان حلفی دیے جانے کی ہدایت کی۔
مزید پڑھ »
ایپکس کمیٹی نے خصوصی اقتصادی زونز SEZs کی اصلاحات کے لیے ایکشن پلان منظور کیاپاکستان کی خصوصا اقتصادی زونز SEZs کو نئے سرے سے بحال کرنے کے لیے خصوصی سرمایہ کاری کونسل کی ایپکس کمیٹی نے ایکشن پلان کی منظوری دی۔
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کے تمام ججز کو آئینی بینچ کیلیے نامزد کرنے کی تجویز مستردجسٹس امین الدین خان نے تمام ججوں کو نامزد کرنے کی حمایت نہیں کی
مزید پڑھ »
صدر ہاؤس نے ڈاکٹر سہیل انجم کی جعلی تقرری کی تردید کیصدر ہاؤس نے ڈاکٹر سہیل انجم کی جعلی تقرری کا فیصلہ کرنے والی جعلی نوٹیفکیشن کی تردید کی ہے اور اس معاملے کو FIA کو تفتیش کے لیے پیش کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان کا بھارت کی سرحد پار قتل کی کارروائیوں پراظہار تشویشبھارتی حکومت نے پاکستان میں 20 افراد کو نشانہ بنانے کی ہدایت دی تھی، دفتر خارجہ
مزید پڑھ »