بظاہر لگ رہا ہے حکومت ہی جبری گمشدگیوں کی بینیفشری ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

پاکستان خبریں خبریں

بظاہر لگ رہا ہے حکومت ہی جبری گمشدگیوں کی بینیفشری ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 91 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 40%
  • Publisher: 53%

کیسے اس ملک میں لوگ اغوا ہوتے ہیں اور چیف ایگزیکٹو کچھ نہیں کرتے، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کے ریمارکس

بظاہر لگ رہا ہے حکومت ہی جبری گمشدگیوں کی بینیفشری ہے، اسلام آباد ہائیکورٹرانا ثنا اور دیگر لیگی رہنما 8 ستمبر کا انتظار کریں لگ پتا جائے گا، بیرسٹر سیفراولپنڈی ٹیسٹ؛ پاکستان نے بنگلادیش کی دوسری وکٹ بھی گرادیپاکستان میں جدید ٹیکنالوجی کا حصول اور چیلنجزپاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز؛ برطانیہ میں میچز کیسے دیکھائیں، بورڈ پریشان'بابراعظم پاکستان کے ایسے کرکٹر بن سکتے ہیں جو آج تک پیدا نہیں ہوا'بظاہر لگ رہا ہے حکومت ہی جبری گمشدگیوں کی بینیفشری ہے، اسلام آباد ہائیکورٹہائی کورٹ نے کیس کی سماعت کے...

اظہر مشوانی کے 2 لاپتا بھائیوں کی بازیابی سے متعلق کیس کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کی، جس میں درخواست گزار کے وکیل بابر اعوان نے دلائل دلائل دیے۔ دوران سماعت عدالت نے استفسار کیا کہ کچھ معلوم ہوا ہے ؟، جس پر ایڈیشنل اٹارنی جنرل منور اقبال دوگل نے بتایا کہ آج بھی ہائی لیول پر رابطہ ہوا ہے، ہر لحاظ سے کوشش جاری ہے۔

بابراعوان نے اپنے دلائل میں عدالت کو بتایا کہ 5 قوانین بغاوت اور بغاوت پر اکسانے کو ڈیل کرتے ہیں۔ کہیں نہیں بتایا گیا قومی مفاد کیا ہے۔ مجھ سے پوچھیں گے قومی مفاد کیا ہے تو میں کہوں گا بجلی کی قیمت کم کرو ۔ بلوچستان والا کہے گا مجھے گیس فراہم کرو، اس کا یہ قومی مفاد ہے۔اس دوران پنجاب پولیس لاہور سے ایس پی عدالت کے سامنے پیش ہوئے اور بتایا کہ فیملی کی جانب سے سی سی ٹی وی فوٹیج فراہم کی گئی ہے۔ ریزولیوشن کم ہونے کی وجہ سے نادرا یا فرانزک ایجنسی سے کچھ پتا نہیں چل سکا۔ جیو فینسنگ 10 ہزار نمبرز کی...

عدالت نے ریمارکس دیے کہ بظاہر یوں لگ رہا ہے کہ حکومت ہی جبری گمشدگیوں کی بینیفشری ہے۔ کیسے اس ملک میں لوگ اغوا ہوتے ہیں اور چیف ایگزیکٹو کچھ نہیں کرتے۔ اٹارنی جنرل نے کہا تھا وزیراعظم کو اس معاملے پر بریف کروں گا۔ چیف ایگزیکٹو کو ان معاملات کا پتا ہے مگر پھر بھی لوگ جبری طور پر لاپتا ہو جاتے ہیں۔عدالت نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل سے استفسار کیا کہ جب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں یہ کیس شروع ہوا ہے تفتیش رک گئی ہے، جس پر انہوں نے جواب دیا کہ جیو فینسنگ رپورٹ تیار کر لی گئی ہے۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب...

عدالت نے ریمارکس دیے کہ 3 ماہ ہو گئے ہیں 2 بندے جبری طور پر لاپتا ہیں، ان کے خاندان پر جو گزر رہا ہوگا ہمیں اندازہ ہے۔ لوگوں کو اٹھایا جارہا ہے مگر چیف ایگزیکٹو کچھ نہیں کررہے۔اداکارہ مریم نور کے ہاں بیٹے کی پیدائشفردوس جمال نے ماہرہ خان کو ‘بوڑھی عورت’ قرار دیدیاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاق کی اپیل منظور، بشریٰ بی بی اور نجم ثاقب آڈیو لیکس کیس پر کارروائی تاحکم ثانی معطلوفاق کی اپیل منظور، بشریٰ بی بی اور نجم ثاقب آڈیو لیکس کیس پر کارروائی تاحکم ثانی معطلکیا اسلام آباد ہائیکورٹ نے یہ تعین کیا ہے کہ آڈیو کون ریکارڈ کر رہا ہے؟ جسٹس امین کا استفسار
مزید پڑھ »

انٹرنیٹ سست؛ ہمارے آرڈر سے پہلے بتا دیں کہ ہو کیا رہا ہے، اسلام آباد ہائیکورٹانٹرنیٹ سست؛ ہمارے آرڈر سے پہلے بتا دیں کہ ہو کیا رہا ہے، اسلام آباد ہائیکورٹمتعلقہ وزارتوں کے اعلیٰ عہدیداروں کی طلبی کی استدعا پر عدالت نے فریقین کو نوٹسز جاری کردیے
مزید پڑھ »

الجیرین باکسر ایمان خلیف کے والد بیٹی کی حمایت میں سامنے آگئےالجیرین باکسر ایمان خلیف کے والد بیٹی کی حمایت میں سامنے آگئےمیری بیٹی ایک لڑکی ہے، جس کی پرورش لڑکیوں کی طرح ہی ہوئی ہے، عمار خلیف
مزید پڑھ »

پاک افغان بارڈر پر دراندازی کی کوشش ناکام، فتنہ الخوارج کے 5 دہشتگرد ہلاک، 3 جوان شہیدپاک افغان بارڈر پر دراندازی کی کوشش ناکام، فتنہ الخوارج کے 5 دہشتگرد ہلاک، 3 جوان شہیدپاکستان مستقل افغان حکومت سے کہتا رہا ہے سرحد کے اطراف مؤثربارڈر منیجمنٹ یقینی بنائے، امید ہے افغان عبوری حکومت اپنی ذمہ داریاں پوری کرے گی: آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »

تھر کی بجلی سندھ میں استعمال نہیں ہوتی، فیصل آباد جاتی ہے: مراد علی شاہتھر کی بجلی سندھ میں استعمال نہیں ہوتی، فیصل آباد جاتی ہے: مراد علی شاہتھر میں سندھ حکومت کی 2 بلین روپے کی سرمایہ کاری کا فائدہ پورے ملک کو ہو رہا ہے: وزیراعلیٰ سندھ
مزید پڑھ »

برزخ سے زیادہ بولڈ اورخطرناک ڈرامے پیش کیے جا چکے ہیں، روبینہ اشرفبرزخ سے زیادہ بولڈ اورخطرناک ڈرامے پیش کیے جا چکے ہیں، روبینہ اشرف'برزخ' میں وہی کچھ دکھایا جا رہا ہے جو معاشرے میں ہو رہا ہے، سینئیر اداکارہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 20:53:03