بلاول بھٹو کا ڈان کے دفاتر کا دورہ، گھیراؤ کی مذمت - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

بلاول بھٹو کا ڈان کے دفاتر کا دورہ، گھیراؤ کی مذمت - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

صحافیوں کو بغیر کسی خوف کے رپورٹنگ کرنے کے لیے آزاد ہونا چاہیے، عارف نظامی PPP Dawn Islamabad DawnNews مزید پڑھیں:

بلاول بھٹو زرداری نے ڈان کے دفاتر کے گھیراؤ کی مذمت کی اور کہا کہ یہ میڈیا پر دباؤ ڈالنے کی کوشش تھی—تصویر: نادر گرامانی

چیئرمین پی پی پی، فرحت اللہ بابر، نیئر حسین اور فیصل کریم کنڈی کے ہمراہ ڈان کے دفتر پہنچے اور ڈان اخبار کے ریزیڈنٹ ایڈیٹر فہد حسین اور ڈان نیوز کے بیورو چیف افتخار شیرازی سے ملاقات کی۔اس موقع پر بلاول بھٹو زرداری نے ڈان کے دفاتر کے گھیراؤ کی مذمت کی اور کہا کہ یہ میڈیا پر دباؤ ڈالنے کی کوشش تھی۔ چیئرمین پی پی پی کا مزید کہنا تھا کہ ’دنیا بھر میں متعدد صحافتی میعارات ہیں لیکن یہ حکومت کی ذمہ داری ہے کہ آزادی صحافت کو یقینی بنائے‘۔انہوں نے کہا کہ ’یہ ملکی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے جب دارالحکومت میں اس طرح ڈان کے دفاتر پر حملہ کیا گیا‘۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترمیم سے پہلے نیا وزیراعظم آئے گا، بلاول بھٹو کا دعویٰترمیم سے پہلے نیا وزیراعظم آئے گا، بلاول بھٹو کا دعویٰترمیم سے پہلے نیا وزیراعظم آئے گا، بلاول بھٹو کا دعویٰ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کو اپنے ابو کی منی لانڈرنگ کا حساب دینا ہوگا، فرخ حبیباسلام آباد: پارلیمانی سیکریٹری برائے ریلوے فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو کو اپنے ابو کی منی لانڈرنگ کا حساب دینا ہوگا۔ پارلیمانی سیکریٹری برائے ریلوے فرخ حبیب کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے
مزید پڑھ »

عراقی وزیراعظم کا استعفیٰ منظور، مظاہرین کا نئے انتخابات کا مطالبہعراقی وزیراعظم کا استعفیٰ منظور، مظاہرین کا نئے انتخابات کا مطالبہعراقی وزیراعظم کا استعفیٰ منظور، مظاہرین کا نئے انتخابات کا مطالبہ Iraq Protests IraqiPM Resigns ReElection IraqiGovt UN OIC_OCI IraqProtests
مزید پڑھ »

آصف زرداری کی طبی بنیادوں پر ضمانت کیلئے درخواست دیں گے، بلاول بھٹو - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

آصف زرداری کی طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت دائر کرینگے: بلاول بھٹوآصف زرداری کی طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت دائر کرینگے: بلاول بھٹواسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے بتایا ہے کہ سابق صدر آصف زرداری کی طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت دائر کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

وزیر اعظم نہیں چاہتے کہ آرمی ایکٹ میں ترمیم اتفاق رائے سے ہو، بلاول بھٹو زرداریوزیر اعظم نہیں چاہتے کہ آرمی ایکٹ میں ترمیم اتفاق رائے سے ہو، بلاول بھٹو زرداریاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-28 04:31:37