بلاول بھٹو زرداری کی رکن سندھ اسمبلی شہناز انصاری کے قتل کی شدید مذمت | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

بلاول بھٹو زرداری کی رکن سندھ اسمبلی شہناز انصاری کے قتل کی شدید مذمت | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 68%

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے رکن سندھ اسمبلی شہناز انصاری کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ میں شہناز انصاری کے قتل کی خبر سن کر صدمے میں ہوں۔ شہناز انص

اری ایک بہترین سیاسی کارکن اور پارٹی کا اثاثہ تھیں۔ ان کے قتل کی فوری تحقیقات کی جائیں۔

بلاول بھٹو نے مزید کہا کہ میں غم کی اس گھڑی میں شہناز انصاری کے سوگوار اہلخانہ کے ساتھ ہوں۔ رکن سندھ اسمبلی شہناز انصاری کے قاتلوں کو فی الفور کیفرکردار تک پہنچایا جائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہناز انصاری کے قاتلوں کو فی الفور کیفرکردار تک پہنچایا جائے: بلاول بھٹو زرداریشہناز انصاری کے قاتلوں کو فی الفور کیفرکردار تک پہنچایا جائے: بلاول بھٹو زرداریکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے رکن سندھ اسمبلی شہناز انصاری کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
مزید پڑھ »

بلاول بھٹو نے لندن پلان کی خبروں سے لاعلمی کا اظہار کر دیا | Abb Takk Newsبلاول بھٹو نے لندن پلان کی خبروں سے لاعلمی کا اظہار کر دیا | Abb Takk News
مزید پڑھ »

احد رضا میراور سجل علی کی شادی کی خبریں سوشل میڈیا پرمداحوں کی توجہ کا مرکزاحد رضا میراور سجل علی کی شادی کی خبریں سوشل میڈیا پرمداحوں کی توجہ کا مرکزاحد رضا میراور سجل علی کی شادی کی خبریں سوشل میڈیا پرمداحوں کی توجہ کا مرکز AhadRazaMir SajalAly SocialMedia RelationshipGoals CelebrityCouple Iamsajalali ahadrazamir
مزید پڑھ »

حکومت فضل الرحمان، خواجہ آصف پر غداری کا مقدمہ چلانا چاہتی ہے: بلاول بھٹوحکومت فضل الرحمان، خواجہ آصف پر غداری کا مقدمہ چلانا چاہتی ہے: بلاول بھٹو
مزید پڑھ »

بلاول بھٹو زرداری کو نیب نے بلایا تھا اور وضاحتیں حکومت دے رہی ہے۔ترجمان سندھ حکومتبلاول بھٹو زرداری کو نیب نے بلایا تھا اور وضاحتیں حکومت دے رہی ہے۔ترجمان سندھ حکومتبلاول بھٹو زرداری کو نیب نے بلایا تھا اور وضاحتیں حکومت دے رہی ہے۔ترجمان سندھ حکومت murtazawahab1 MediaCellPPP BBhuttoZardari NAB Government
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-06 06:54:25