6 لاکھ نوجوانوں کو کاروبار کے لیے آسان شرائط پر قرضے، بلوچستان کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا ARYNewsUrdu
اے آر وائی نیوز کے مطابق بلوچستان کے آئندہ مالی سال کے بجٹ کا حجم 430 ارب روپے سے زائد ہوگا، ذرایع کا کہنا ہے کہ غیر ترقیاتی بجٹ کے لیے 320 اور ترقیاتی بجٹ کے لیے 110 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔
بلوچستان کے بجٹ میں کرونا وبا کے باعث صحت کے شعبے کے لیے سب سے زیادہ رقم مختص کی جائے گی، وبائی امراض کے حوالے سے 3 سالہ منصوبے کے لیے 12 ارب روپے مختص کیے جانے کا امکان ہے۔ تعلیم کے شعبے کے لیے 70 ارب روپے سے زائد مختص کیے جانے کا امکان ہے، ذرایع کے مطابق غربت کے خاتمے کے لیے 5 سے 6 لاکھ نوجوانوں کو کاروبار کے لیے آسان شرائط پر قرضے دیے جائیں گے۔
آئندہ مالی سال کے بجٹ میں 5 ہزار نئی آسامیاں دیے جانے کا امکان ہے، اپنا گھر کے نام سے بے گھروں کو مکان کے لیے وزیر اعلیٰ جام کمال کے خصوصی منصوبے بجٹ کا حصہ ہوں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
خیبرپختونخواہ کا آئندہ مالی سال کا 923 ارب روپے کا بجٹ پیش | Abb Takk News
مزید پڑھ »
خیبرپختونخوا کا آئندہ مالی سال کا بجٹ آج پیش ہوگا، حجم 923 ارب روپے تک متوقع
مزید پڑھ »
خیبر پختون خوا کا 2020-21 کا بجٹ آج پیش کیا جائے گاخیبر پختون خوا کا 2020-21 کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا، آئندہ مالی سال کے بجٹ کا حجم 915 ارب روپے سے زائد ہوگا۔
مزید پڑھ »
خیبر پختونخوا کا مالی سال 2020-21ء کے لئے 923 ارب روپے کا بجٹ پیشپشاور: (دنیا نیوز) خیبر پختونخوا اسمبلی میں مالی سال 2020-21ء کے لئے 923 ارب روپے کا بجٹ پیش کر دیا گیا ہے۔ بجٹ میں ترقیاتی پروگرام کے لیے 317 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں اور کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا۔
مزید پڑھ »
خیبر پختونخوا کا مالی سال 2020-21ء کے لئے 923 ارب روپے کا بجٹ پیشپشاور: (دنیا نیوز) خیبر پختونخوا اسمبلی میں مالی سال 2020-21ء کے لئے 923 ارب روپے کا بجٹ پیش کر دیا گیا ہے۔ بجٹ میں ترقیاتی پروگرام کے لیے 317 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں اور کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا۔
مزید پڑھ »
آزاد جموں و کشمیر: 1 کھرب 39 ارب روپے کا بجٹ پیشآزاد جموں و کشمیر کا 1 کھرب 39 ارب 50 کروڑ روپے کا بجٹ 21-2020 پیش کردیا گیا، صحت عامہ کے لیے 10 ارب 27 کروڑ 20 لاکھ روپے مختص کیے گئے ہیں۔
مزید پڑھ »