نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے خوجڑی پولیس چوکی پر دو ہینڈ گرنیڈ سے حملہ کیا
خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں دہشت گردوں نے پولیس چوکیوں کو نشانہ بنایا جہاں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے خوجڑی پولیس چوکی پر دو ہینڈ گرنیڈ سے حملہ کیا، تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
پولیس کے مطابق حملہ آوروں کی تلاش جاری ہے اور علاقے میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی ہے۔ اس واقعے کے بعد گاؤں کے لوگوں نے بھی چوکی کی حفاظت کے لیے خود کو مسلح کر لیا اور اعلان کیا کہ خوجڑی پولیس چوکی کی حفاظت علاقے کے مشران کریں گے۔ پولیس کے مطابق بنوں کے بکاخیل پولیس اسٹیشن اور غوری والہ پولیس اسٹیشن پر بھی حملے کیے گئے جہاں فائرنگ کا تبادلہ کیا گیا۔ پولیس کے مطابق دہشت گردوں نے تین مختلف مقامات پر بیک وقت حملے کیے جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
پولیس اور سیکیورٹی ادارے حملہ آوروں کی تلاش میں ہیں اور علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔ عوام نے پولیس کے ساتھ تعاون کا اعلان کیا ہے تاکہ دہشت گردوں کے عزائم کو ناکام بنایا جا سکے۔جعفر ایکسپریس حملے کے 26 شہدا میں 18 کا تعلق فوج اور ایف سی سے ہے، ڈی جی آئی ایس پی آرماہ رمضان میں گورنرہاؤس کے اطراف چراغاں، شاہراہیں برقی قمقموں سے سجادی گئیںوزیراعظم کا دہشت گردی کے حوالے سے جلد ہی مشترکہ اجلاس طلب کرنے پر اتفاقلاہور بڑی تباہی سے بچ گیا، کالعدم تحریک طالبان کا خود کش بمبار گرفتارخبروں اور حالات حاضرہ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جعفر ایکسپریس حملہ، دہشت گرد بزدلانہ کارروائیوں سے ملک کا امن سبوتاژ نہیں کرسکتے، نواز شریفجعفر ایکسپریس پر دہشت گردوں کے حملے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر شدید رنج ہے، صدر مسلم لیگ (ن) نواز شریف
مزید پڑھ »
ٹرین حملے کی مذمت؛ چین کا پاکستان کیساتھ سیکیورٹی تعاون مزید مستحکم کرنے کا عزمدہشت گردوں نے بلوچستان کے علاقے میں ٹرین پر حملہ کرکے مسافروں کو یرغمال بنالیا تھا
مزید پڑھ »
ریاست اٹل ہے، مٹانے والے خود مٹ جائیں گے، چیف سیکرٹری کا بیان سوشل میڈیا پر وائرلکیا بنوں میں کوئی کافر ہے کہ دہشت گرد حملے کرتے ہیں؟ کس مقصد کے لیے دہشت گرد دھماکے کررہے ہیں؟ شہاب علی شاہ
مزید پڑھ »
ڈیرہ اسماعیل خان، کرم میں کانوائے پر حملے کے دہشت گرد گرفتارپولیس کے مطابق سیکیورٹی فورسز اور پولیس اہلکاروں نے مختلف مقامات پر چھاپے مارے اور مزید دہشت گردوں کی تلاش جاری ہے
مزید پڑھ »
پاک فوج نے کرک میں آپریشن کرتے ہوئے چھ خوارج کو ہلاک کردیاآپریشن آج ضلع میں دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر کیا گیا
مزید پڑھ »
پاک فوج نے سراروگہ میں دہشتگردوں کو ہلاک کر دیاپاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیر سٹن ضلع میں ایک ذرائع کی بنیاد پر آپریشن کے دوران کم از کم 30 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔
مزید پڑھ »