بولان میڈیکل یونیورسٹی کے طلبا و ملازمین کا دھرنا ختم

پاکستان خبریں خبریں

بولان میڈیکل یونیورسٹی کے طلبا و ملازمین کا دھرنا ختم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

بولان میڈیکل یونیورسٹی: حکومتی ٹیم سے مذاکرات کے بعد طلبا اور ملازمین کا دھرنا ختم

بولان میڈیکل یونیورسٹی کے طلبا اور ملازمین کے مطالبات اگرچہ مختلف ہیں لیکن انھوں نے مطالبات کو منوانے کے لیے مشترکہ احتجاج کا سلسلہ شروع کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ یونیورسٹی سے پہلے جب یہ کالج تھا تو سالانہ فیس 25 ہزار روپے تک تھی لیکن اب اس کو بڑھا کر 98 ہزار روپے کر دیا گیا ہے۔ طلبا کے ساتھ احتجاج کرنے والے ملازمین کا کہنا ہے کہ ان کی ملازمتیں غیر محفوظ ہو گئی ہیں کیونکہ جب یونیورسٹی کالج تھا تو وہ صوبائی حکومت کے ملازمین تھے لیکن اب کالج کو یونیورسٹی کا درجہ ملنے کے بعد ان کی ملازمتیں ہائیر ایجوکیشن کے پاس چلی گئی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خداؤں کا کھانا: پانی کے کیڑوں کے انڈے یعنی خوشی کے بیجخداؤں کا کھانا: پانی کے کیڑوں کے انڈے یعنی خوشی کے بیج16ویں صدی کی ہسپانوی دستاویزات کے مطابق وہ انسان جنھیں قربان کیا جانا ہوتا ہے ان کے دل کو جسم سے نکال کر سینے میں خالی جگہ کو پانی کے کیڑوں کے انڈوں سے بھر دیا جاتا تھا تاکہ خداؤں کے لیے چڑھاوا بھیجا جائے۔
مزید پڑھ »

نواز شریف کے دل کے آپریشن کیلئے 13 فروری کا وقت لے لیا:ڈاکٹر عدناننواز شریف کے دل کے آپریشن کیلئے 13 فروری کا وقت لے لیا:ڈاکٹر عدناننواز شریف کے دل کے آپریشن کیلئے 13 فروری کا وقت لے لیا:ڈاکٹر عدنان Read News NawazSharif DrAdnan pmln_org
مزید پڑھ »

شام کے شمالی مغربی صوبہ ادلب میں اسدی فوج کے حملے میں 5 ترک فوجی ہلاکشام کے شمالی مغربی صوبہ ادلب میں اسدی فوج کے حملے میں 5 ترک فوجی ہلاکشام کے شمالی مغربی صوبہ ادلب میں اسدی فوج کے حملے میں 5 ترک فوجی ہلاک Syria IdlibUnderFire TurkishSoldiers Turkey
مزید پڑھ »

الجزائر کے سابق صدر بوتفلیقہ کے قریبی ساتھیوں اور رشتہ داروں کو قید کی سزائیںالجزائر کے سابق صدر بوتفلیقہ کے قریبی ساتھیوں اور رشتہ داروں کو قید کی سزائیںالجزائر کی ایک فوجی عدالت نے سابق صدر عبدالعزیز بوتفلیقہ کے بھائی سمیت ان کے کئی
مزید پڑھ »

اپوزیشن جماعتوں کا مہنگائی کے خلاف پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر احتجاجی مظاہرہاپوزیشن جماعتوں کا مہنگائی کے خلاف پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر احتجاجی مظاہرہاسلام آباد: (دنیا نیوز) آٹا، چینی بحران اور مہنگائی کیخلاف اپوزیشن اراکین نے حکومت کیخلاف احتجاج کرتے ہوئے تحقیقاتی رپورٹ منظر عام پر لانے کا مطالبہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 21:15:34