بھارت میں مسلمانوں سے امتیازی سلوک پر مبنی متنازع بل کیخلاف شدید احتجاج - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

بھارت میں مسلمانوں سے امتیازی سلوک پر مبنی متنازع بل کیخلاف شدید احتجاج - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

سوائے مسلمانوں کے ہندوؤں سمیت 6 مذاہب کے تارکین وطن کو شہریت دینے کا متنازع بل منظور

بھارت میں مودی کی انتہا پسند حکومت نے مسلمانوں سے امتیازی سلوک پر مبنی شہریت کا متنازع بل منظور کرلیا جس کے خلاف بھارت میں اور بیرون ملک شدید احتجاج جاری ہے۔

بل کی منظوری کیخلاف بھارت میں شہریوں کی جانب سے مظاہرے کیے جارہے ہیں۔ آسام، ارونا چل پردیش، میزورام، ناگالینڈ، تری پورا سمیت مختلف ریاستوں میں ہڑتال کی جارہی ہے۔ اس موقع پر بڑی تعداد میں لوگ سڑکوں پر نکل آئے اور شدید احتجاج کیا۔ انہوں نے ٹائر نذر آتش کیے اور سڑکیں بلاک کردیں۔ امریکی کمیشن برائےعالمی مذہبی آزادی نے بھی بل پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ٹرمپ انتظامیہ پر بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ پر پابندیاں لگانے کے لیے زور دیا ہے۔ امریکا کے فیڈرل کمیشن برائے عالمی مذہبی آزادی نے کہا کہ ترمیمی بل غلط سمت میں خطرناک قدم ہے جس میں مذہب کی بنیاد پرمسلمانوں کو شامل نہیں کیا گیا۔

امیت شاہ نے کہا کہ پاکستان، بنگلہ دیش اور افغانستان مسلمان ممالک ہیں جہاں وہ رہ سکتے ہیں، اس لئے اس بل کا فائدہ انہیں نہیں ملے گا۔ کانگریس نے بل پر شدید نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ مودی اور بی جے پی نے بھارت کو مذہبی بنیادوں پر تقسیم کردیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہریت کا متنازع بل ،امریکی کمیشن کا بھارتی وزیرداخلہ امیت شاہ پرپابندی کا مطالبہشہریت کا متنازع بل ،امریکی کمیشن کا بھارتی وزیرداخلہ امیت شاہ پرپابندی کا مطالبہواشنگٹن:امریکا کےفیڈرل کمیشن برائےعالمی مذہبی آزادی کاکہناہےبھارت میں ترمیمی شہریت کابل منظورہونےکےبعدامریکی حکومت امیت شاہ پرپابندی عائد کرے
مزید پڑھ »

انڈیا: شہریت کا متنازع ترمیمی بل لوک سبھا سے منظورانڈیا: شہریت کا متنازع ترمیمی بل لوک سبھا سے منظوراس بل میں بنگلہ دیش، پاکستان اور افغانستان سے انڈیا آنے والے ہندو، بودھ، جین، سکھ، مسیحی اور پارسی مذہب سے تعلق رکھنے والے غیر قانونی تارکین وطن کو شہریت دینے کی تجویز دی گئی ہے۔
مزید پڑھ »

انڈیا: تارکینِ وطن کی شہریت کا متنازع ترمیمی بل منظورانڈیا: تارکینِ وطن کی شہریت کا متنازع ترمیمی بل منظورانڈیا کے وزیر داخلہ امت شاہ نے پارلیمان کے ایوان زیریں لوک سبھا میں شہریت کا ترمیمی بل پیش کرتے ہوئے کانگریس کو تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ اس بل کی ضرورت اس لیے پڑی کیونکہ کانگریس نے ملک کو مذہب کی بنیاد پر تقسیم کیا تھا۔
مزید پڑھ »

متنازع بل آر ایس ایس کے ہندو راشٹر ڈیزائن کا ایک حصہ ہے، عمران خان - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

متنازع بل آر ایس ایس کے ہندو راشٹر ڈیزائن کا ایک حصہ ہے، عمران خان - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

برصغیر کے مشہور مسلمان گلوکار کو ایک فلم ساز کا مشورہ لے ڈوبابرصغیر کے مشہور مسلمان گلوکار کو ایک فلم ساز کا مشورہ لے ڈوبابرصغیر کے مشہور گلوکار کی درجن بھر ناکامیوں کی روداد! ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 04:06:57