متنازع بل آر ایس ایس کے ہندو راشٹر ڈیزائن کا ایک حصہ ہے، عمران خان - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

متنازع بل آر ایس ایس کے ہندو راشٹر ڈیزائن کا ایک حصہ ہے، عمران خان - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 51%

بھارت: متنازع بل آر ایس ایس کے ہندو راشٹر ڈیزائن کا ایک حصہ ہے، عمران خان DawnNews Pakistan India Muslims

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی حکومت کی طرف سے پارلیمنٹ میں مسلم مخالف متنازع بل پیش کرنے اور اسے منظور کیے جانے پر سیکڑوں لوگ سراپا احتجاج ہیں جس کے تحت بنگلہ دیش، پاکستان اور افغانستان سے تعلق رکھنے والی غیر مسلم اقلیت بھارت میں شہریت حاصل کرسکے گی۔

مذکورہ بل مودی سرکار نے پہلی مرتبہ 2016 میں پیش کیا تھا لیکن احتجاج اور اتحادیوں کی جانب سے دستبرداری کے بعد معاملہ ٹھنڈا پڑ گیا تھا۔ حزب اختلاف کے رکن ششی تھرور نے کہا کہ 'غیر شہریوں سمیت تمام افراد کی ضمانت' قانون سے پہلے مساوات کے اصول کی خلاف ورزی ہے۔ اس ضمن میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے بل لوک سبھا سے منظور ہونے پر ٹوئٹ میں کہا 'شہریت سے متعلق بل بھارت کی صدیوں پرانی خواہش کا امتزاج ہے جو انسانیت پسندی کا جزو ہے'۔

دفتر خارجہ کے مطابق 'لوک سبھا کی قانون سازی بھی پاکستان اور بھارت کے مابین دو طرفہ معاہدوں خاص طور پر مابین اقلیتوں کے تحفظ اور حقوق سے متعلق معاہدے کی خلاف وزری ہے'۔ دفتر خارجہ نے متنازع بل کو ایک مرتبہ پھر 'سیکولر اور جمہوری' بھارت کے حق میں دعووں کو کھوکھلا پن قرار دے دیا۔شہریت بل کا مقصد پاکستان، بنگلہ دیش اور افغانستان کے چھ مذاہب کے غیرمسلم تارکین وطن ہندو، عیسائی، پارسی، سکھ، جینز اور بدھ مت کے ماننے والوں کو بھارتی شہریت کی فراہمی ہے، اس بل کے تحت 1955 کے شہریت ایکٹ میں ترمیم کر کے منتخب کیٹیگریز کے غیرقانونی تارکین وطن کو بھارتی شہریت کا اہل قرار دیا جائے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہریت کا متنازع بل ،امریکی کمیشن کا بھارتی وزیرداخلہ امیت شاہ پرپابندی کا مطالبہشہریت کا متنازع بل ،امریکی کمیشن کا بھارتی وزیرداخلہ امیت شاہ پرپابندی کا مطالبہواشنگٹن:امریکا کےفیڈرل کمیشن برائےعالمی مذہبی آزادی کاکہناہےبھارت میں ترمیمی شہریت کابل منظورہونےکےبعدامریکی حکومت امیت شاہ پرپابندی عائد کرے
مزید پڑھ »

انڈیا: تارکینِ وطن کی شہریت کا متنازع ترمیمی بل منظورانڈیا: تارکینِ وطن کی شہریت کا متنازع ترمیمی بل منظورانڈیا کے وزیر داخلہ امت شاہ نے پارلیمان کے ایوان زیریں لوک سبھا میں شہریت کا ترمیمی بل پیش کرتے ہوئے کانگریس کو تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ اس بل کی ضرورت اس لیے پڑی کیونکہ کانگریس نے ملک کو مذہب کی بنیاد پر تقسیم کیا تھا۔
مزید پڑھ »

انڈیا: شہریت کا متنازع ترمیمی بل لوک سبھا سے منظورانڈیا: شہریت کا متنازع ترمیمی بل لوک سبھا سے منظوراس بل میں بنگلہ دیش، پاکستان اور افغانستان سے انڈیا آنے والے ہندو، بودھ، جین، سکھ، مسیحی اور پارسی مذہب سے تعلق رکھنے والے غیر قانونی تارکین وطن کو شہریت دینے کی تجویز دی گئی ہے۔
مزید پڑھ »

نسٹ یونیورسٹی پہنچنے پر آرمی چیف نے وزیراعظم کا استقبال کیا: آئی ایس پی آرنسٹ یونیورسٹی پہنچنے پر آرمی چیف نے وزیراعظم کا استقبال کیا: آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »

پاک ایران فورسز کی مشترکہ پٹرولنگ کی خبر غلط ہے: ڈی جی آئی ایس پی آرپاک ایران فورسز کی مشترکہ پٹرولنگ کی خبر غلط ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »

پی ایس ایل فائیو, ٹی ٹوئنٹی کے وہ نامور کھلاڑی جنہیں کسی ٹیم نے منتخب نہیں کیاپی ایس ایل فائیو, ٹی ٹوئنٹی کے وہ نامور کھلاڑی جنہیں کسی ٹیم نے منتخب نہیں کیالاہور(ویب ڈیسک)پی ایس ایل سیزن 5 میں نامور ملکی اور غیر ملکی کھلاڑی جگہ نہ بناسکے۔ ضرور
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 07:14:40