بھارت میں مسلمانوں کے خلاف شہریت ترمیمی بل منظور

پاکستان خبریں خبریں

بھارت میں مسلمانوں کے خلاف شہریت ترمیمی بل منظور
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

بے جے پی حکومت کا بدترین اقدام تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

بھارت میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی انتہاپسند حکومت نے ایک اور مذموم اقدام اٹھالیا، مسلمانوں کے خلاف شہریت ترمیمی بل منظور کرلیا۔

بھارتیہ جنتا پارٹی کا مکروہ چہرہ مزید واضح ہوگیا،بھارتی حکومت نے مسلمانوں کے خلاف ایک اور اقدام اٹھایا،لوک سبھا میں شہریت ترمیمی بل منظور کرلیا گیا،بل کے حق میں 311اور مخالفت میں 80ووٹ ڈالے گئے۔ بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ نے ہرزہ سرائی کرتےہوئے کہا کہ اگر مذہب کے نام پر بھارت کی تقسیم نہ ہوتی تو آج اس بل کی ضرورت نہ پڑتی۔اسد الدین اویسی کا کہنا تھا کہ بتایا جائے کہ مسلمانوں کے خلاف اتنی نفرت کیوں ہے؟ بل ہٹلر کے قوانین سے بھی زیادہ برا ہے۔

بھارتی مسلمان بل پر عدم تحفظ کا شکار کہتے ہیں بل کومودی سرکار کسی بھی مسلمان کی شہریت ختم کرنے کے لیے استعمال کرسکتی ہے۔بل کے تحت یکم جنوری 2015سے ملک میں داخل ہونے والا کوئی بھی مسلمان بھارتی شہری نہیں ہوگا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں مسلمانوں سے امتیازی سلوک پر مبنی متنازع بل کیخلاف شدید احتجاج - ایکسپریس اردوبھارت میں مسلمانوں سے امتیازی سلوک پر مبنی متنازع بل کیخلاف شدید احتجاج - ایکسپریس اردوسوائے مسلمانوں کے ہندوؤں سمیت 6 مذاہب کے تارکین وطن کو شہریت دینے کا متنازع بل منظور
مزید پڑھ »

سرگودھا میں نشتر آباد کے قریب مسافر ٹرین کی زد میں ڈمپر آگیا ہےسرگودھا میں نشتر آباد کے قریب مسافر ٹرین کی زد میں ڈمپر آگیا ہےسرگودھا میں نشتر آباد کے قریب مسافر ٹرین کی زد میں ڈمپر آگیا ہے Read News Sargodha Train Bumper Accident
مزید پڑھ »

شام میں نامعلوم طیارے کے فضائی حملے میں ایران نواز پانچ جنگجو ہلاکشام میں نامعلوم طیارے کے فضائی حملے میں ایران نواز پانچ جنگجو ہلاکشام میں نامعلوم طیارے کے فضائی حملے میں ایران نواز پانچ جنگجو ہلاک Syria Airstrikes ProIranFighters Killed Albukamal
مزید پڑھ »

ڈوپنگ ڈیٹا میں ردوبدل، روس کھیلوں کے مقابلے سے چار سال کے لیے باہرڈوپنگ ڈیٹا میں ردوبدل، روس کھیلوں کے مقابلے سے چار سال کے لیے باہرڈوپنگ ڈیٹا میں ردوبدل، روس کھیلوں کے مقابلے سے چار سال کے لیے باہر تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

ملک بھر میں سونے کے نرخ میں اضافہ - ایکسپریس اردوملک بھر میں سونے کے نرخ میں اضافہ - ایکسپریس اردوعالمی منڈی میں اضافے کے سبب سونے کی ملکی قیمت میں اضافہ ہوا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-06 06:54:18