بھارت کا اگنی تھری میزائل تجربہ بھی ناکام ہوگیا - World - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

بھارت کا اگنی تھری میزائل تجربہ بھی ناکام ہوگیا - World - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

بھارت کا اگنی ون اور ٹو بھی آزمائش میں ناکام ہوگئے تھے، رپورٹ Agni3Failed DawnNews

بھارت کو اگنی ون اور ٹو کے تجربوں میں بھی ناکامی کا سامنا کرنا پڑا تھا—فوٹو:بشکریہ نیو انڈین ایکسپریس

ان کا کہنا تھا کہ میزائل پرواز کے مقررہ راستے سے بھٹک گیا تھا جس کے نتیجے میں مشن کی ٹیم کو راستے میں ہی اس کو ختم کرنا پڑا۔رپورٹ کے مطابق تجربے کو بہت اہم تصور کیا جارہا تھا کیونکہ استعمال کے حوالے سے تیکنیکی پہلو کی تصدیق کی جارہی تھی اور رات کے اندھیروں میں ہتھیار لے جانے کی صلاحیت کی جانچ کی جارہی تھی۔

ویب سائٹ نے اپنی رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ میزائل پہلے مرحلے میں منصوبے کے مطابق بالکل ٹھیک تھا اور مشن کے تحت جارہا تھا لیکن اچانک گڑ بڑ شروع ہوئی جو ممکنہ طور پر تیاری میں کسی خامی کا باعث ہوسکتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنگی جنون میں مبتلا بھارت کا اگنی تھری میزائل کا تجربہ پھر ناکامجنگی جنون میں مبتلا بھارت کا اگنی تھری میزائل کا تجربہ پھر ناکامنئی دہلی : جنگی جنون میں مبتلا بھارت کے لئے ایک اورشرمندگی کا سامنا کرنا پڑا ، مسلسل تیسرے بار بھارت کا اگنی تھری میزائل کا تجربہ ناکام ہوگیا۔
مزید پڑھ »

بھارت کا ’اگنی تھری‘ میزائل تجربہ پھر ناکامبھارت کا ’اگنی تھری‘ میزائل تجربہ پھر ناکامبھارت کا ’اگنی تھری‘ میزائل تجربہ پھر ناکام ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »

بھارت کو بڑی ناکامی کا سامنا ، اگنی ون اور ٹو کے بعد اگنی تھری میزائل کا تجربہ کیا تو کیا نتیجہ نکلا ؟ جانئےبھارت کو بڑی ناکامی کا سامنا ، اگنی ون اور ٹو کے بعد اگنی تھری میزائل کا تجربہ کیا تو کیا نتیجہ نکلا ؟ جانئےنئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارت کا اگنی تھری بیلسٹک میزائل کا پہلا تجربہ بری طرح
مزید پڑھ »

بھارت: خاتون کا ریپ کے بعد قتل، عوام کا احتجاج - World - Dawn Newsبھارت: خاتون کا ریپ کے بعد قتل، عوام کا احتجاج - World - Dawn News
مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا معاملہ،اپوزیشن کا کل سپریم کورٹ میں رٹ دائر کرنے کا فیصلہالیکشن کمیشن کا معاملہ،اپوزیشن کا کل سپریم کورٹ میں رٹ دائر کرنے کا فیصلہالیکشن کمیشن کا معاملہ،اپوزیشن کا کل سپریم کورٹ میں رٹ دائر کرنے کا فیصلہ pid_gov ElectionCommission
مزید پڑھ »

سعودی عرب کا اب تک کا شاندار اقدام،ویزافیس میں 50 فیصد کمی کا اعلان کردیاسعودی عرب کا اب تک کا شاندار اقدام،ویزافیس میں 50 فیصد کمی کا اعلان کردیا02:17 PM, 1 Dec, 2019, اہم خبریں, بین الاقوامی, ریاض:سعودی عرب کی وزارت محنت و سماجی بہبود آبادی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 09:31:22