بھارتی اداکار پر فلم میں کام دینے کا جھانسہ دیکر خاتون سے زیادتی کا مقدمہ درج

Actors خبریں

بھارتی اداکار پر فلم میں کام دینے کا جھانسہ دیکر خاتون سے زیادتی کا مقدمہ درج
IndiaRape Case
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

بھارت میں ملیالم فلم نگری میں اداکاراؤں کے جنسی استحصال سے متعلق ہیما کمیٹی کی رپورٹ جاری ہونے کے بعد بھارت میں ہلچل مچی ہوئی ہے۔

بھارت کی ملیالم فلم انڈسٹری کے اداکار نوین پالے پر خاتون اداکارہ کی جانب سے الزام عائد کیا گیا ہے کہ اداکار نے فلم میں کام دینے کا جھانسہ دے کر اسے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا۔

اس رپورٹ کے جاری ہونے کے بعد ملیالم انڈسٹری کی اداکاراؤں نے ساتھی اداکاروں اور فلمسازوں پر جنسی ہراسانی کا الزام لگایا ہے اور اب ایک اور میبنہ زیادتی کا الزام سامنے آیا ہے۔ رپورٹ میں بتایا کہ اداکارہ کی جانب سے درج شکات کے مطابق جنسی زیادتی کا یہ مبینہ واقعہ گزشتہ سال نومبر میں دبئی میں پیش آیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

India Rape Case

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی اداکار پر دبئی میں خاتون کیساتھ جنسی زیادتی کا الزام، مقدمہ درجبھارتی اداکار پر دبئی میں خاتون کیساتھ جنسی زیادتی کا الزام، مقدمہ درجاداکار نے خاتون الزام کو بےبنیاد اور جھوٹا قرار دے دیا
مزید پڑھ »

جنسی تعلق سے انکار پر 28 فلموں سے نکالا گیا، ایک اور بھارتی اداکارہ پھٹ پڑیںجنسی تعلق سے انکار پر 28 فلموں سے نکالا گیا، ایک اور بھارتی اداکارہ پھٹ پڑیںاداکارہ نے انٹرویو میں دست درازی کا واقعہ بھی سنایا اور ’ایڈجسٹ‘ سے انکار پر فلم سے نکالنے والے ہدایت کار نام بھی بتایا جس کی ساتھی اداکار نے تصدیق کی
مزید پڑھ »

نمرہ خان کے مبینہ اغوا کے معاملہ، پولیس نے اداکارہ کو ملزمان کی گرفتاری کی یقین دہانی کروادینمرہ خان کے مبینہ اغوا کے معاملہ، پولیس نے اداکارہ کو ملزمان کی گرفتاری کی یقین دہانی کروادینمرہ خان کا کہنا تھا کہ وہ واقعے سے متعلق مقدمہ درج نہیں کروانا چاہتیں
مزید پڑھ »

قتل کا مقدمہ : شکیب کو پاکستان سے واپس بنگلادیش بلائے جانے کا امکانقتل کا مقدمہ : شکیب کو پاکستان سے واپس بنگلادیش بلائے جانے کا امکانبنگلا دیش کے اسٹار کرکٹ آل راؤنڈر اور عوامی لیگ سے تعلق رکھنے والے سابق رکن اسمبلی شکیب الحسن پر ڈھاکا میں قتل کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

امیتابھ بچن نے 81 سال کی عمر میں بھی کام کرنے کی وجہ بتا دیامیتابھ بچن نے 81 سال کی عمر میں بھی کام کرنے کی وجہ بتا دیمیرے کام کرنے سے کیسی کو مسئلہ ہے؟ اداکار کا سوال
مزید پڑھ »

منوج باجپائی اور شرمیلا ٹیگور کی 'گل موہر' نے بہترین ہندی فلم کا ایوارڈ جیت لیامنوج باجپائی اور شرمیلا ٹیگور کی 'گل موہر' نے بہترین ہندی فلم کا ایوارڈ جیت لیاشرمیلا ٹیگور نے فلم میں ہم جنس پرست خاتون کا کردار ادا کیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 06:05:23