بھارت نے113 روز سے پوری وادی کو کھلی جیل بنا رکھا ہے، عثمان بزدار

پاکستان خبریں خبریں

بھارت نے113 روز سے پوری وادی کو کھلی جیل بنا رکھا ہے، عثمان بزدار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

بھارت نے 113 روز سے پوری وادی کو کھلی جیل بنا رکھا ہے، عثمان بزدار ARYNewsUrdu Kashmir

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ بھارت نےعالمی قوانین، انسانی حقوق کی دھجیاں اڑا دی ہیں، وادی میں کرفیو سے کشمیری بنیادی ضرورتوں سے محروم ہیں، اسکول، دفاتراور ادارے ویرانی کا منظر پیش کر رہے ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ بھارتی مظالم کے خلاف عالمی برادری کی بے حسی قابل افسوس ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نے تنازع کشمیر ہر فورم پر انتہائی موثر انداز میں اٹھایا۔ سردار عثمان بزدار نے کہا کہ پاکستان کشمیر اور کشمیر پاکستان کے بغیر ادھورا ہے، بھارت کا کوئی ظلم اور ہتھکنڈا کشمیریوں کو جھکا نہیں سکتا، نہتے کشمیری اپنے لہو سے بہادری کی تاریخ رقم کر رہے ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ مودی سرکار نے نہتے کشمیریوں پر ظلم کی ہرحد پارکر دی، بھارت نے 113 روز سے پوری وادی کو کھلی جیل بنا رکھا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت نے 113 روز سے پوری وادی کو کھلی جیل بنا رکھا ہے، عثمان بزداربھارت نے 113 روز سے پوری وادی کو کھلی جیل بنا رکھا ہے، عثمان بزداربھارت نے 113 روز سے پوری وادی کو کھلی جیل بنا رکھا ہے، عثمان بزدار UsmanAKBuzdar pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »

'سی پیک سے متعلق امریکی خدشات سے متفق نہیں، چین نے پاکستان کا بھرپور ساتھ دیا''سی پیک سے متعلق امریکی خدشات سے متفق نہیں، چین نے پاکستان کا بھرپور ساتھ دیا'
مزید پڑھ »

بھارت میں دلہن کی بڑی خواہش والد نے پوری کردیبھارت میں دلہن کی بڑی خواہش والد نے پوری کردینئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت میں باپ نے ہیلی کاپٹر میں بیٹی کی رخصتی کرکے اس کی انوکھی خواہش
مزید پڑھ »

العزیزیہ اسٹیل ملز کیس:نواز شریف نے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کر دیالعزیزیہ اسٹیل ملز کیس:نواز شریف نے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کر دیالعزیزیہ اسٹیل ملز کیس:نواز شریف نے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائرکردی Pakistan AlaziziaSteelMillsCase NawazSharif NAB pmln_org president_pmln GOPunjabPK
مزید پڑھ »

اسموگ سے نمٹنے کے لیے کمشنر لاہور نے بڑی تجویز دے دیاسموگ سے نمٹنے کے لیے کمشنر لاہور نے بڑی تجویز دے دیلاہور: کمشنر لاہور آصف بلال لودھی نے اسموگ سے نمٹنے کے لیے مصنوعی بارش کرانے کے لیے حکومت کو سمری بھیج دی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 11:10:55