لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) چند روز قبل بھارت سے واپس آنے والے 5 پاکستانیوں میں سے 2 میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔تفصیلات کے مطابق چند روز قبل بھارت سے
لاہور چند روز قبل بھارت سے واپس آنے والے 5 پاکستانیوں میں سے 2 میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق چند روز قبل بھارت سے واپس آنے والے 5 پاکستانی شہریوں میں سے 2 میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے جنہیں اب سروسزہسپتال لاہور کی آئیسولیشن وارڈ میں رکھا گیا ہے، دونوں مریضوں کا تعلق لاہور سے ہے کورونا کا شکار ہونے والوں میں یاسر مختار اور محمد خالد شامل ہیں۔ بھارت سے آنے والے چوہدری اشفاق اور چوہدری آصف جن کا تعلق راولپنڈی سے ہے ان کا ٹیسٹ نیگیٹو آیا ہے جبکہ پانچویں شہری نگہت مختار جو جگرکے عارضہ میں مبتلا ہے، ان کا ٹیسٹ بھی نیگیٹو آیا ہے، وہ جگر کی پیوند کاری کے لیے بھارت گئے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارت میں ڈاکٹروں سے “اچھوت” جیسا سلوککورونا سے لڑتے ڈاکٹروں کی ذندگی اجیرن کردی گئی۔۔۔ کیا سلوک ہورہا ہے۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates CoronavirusIndia
مزید پڑھ »
بھارت: تبلیغی جماعت میں شرکت والے 27 افراد میں کورونا، 7 ہلاک - World - Dawn News
مزید پڑھ »
بھارت: تبلیغی جماعت میں شرکت والے 27 افراد میں کورونا، 7 ہلاک - World - Dawn News
مزید پڑھ »
ایران اور افغانستان سے 90 ہزار سے زائد افراد کے بلوچستان میں داخل ہونے کا انکشافایران اور افغانستان سے 90 ہزار 192 افراد کے پاکستان میں داخل ہونے کا انکشاف Details:
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: ہر چار میں سے تین امریکی لاک ڈاؤن میں - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد ساڑھے سات لاکھ سے زیادہ اور ہلاکتیں 37 ہزار سے زیادہ ہو گئی ہیں۔ لندن کے گیٹ وک ہوائی اڈے سے برٹش ائیر ویز کی پروازیں معطل کر دی گئی ہیں جبکہ اس وقت امریکہ کی تین چوتھائی آبادی لاک ڈاؤن میں ہے۔
مزید پڑھ »
دنیا بھر میں کورونا سے 37 ہزار سے زائد ہلاکتیں، 7 لاکھ 85 ہزار متاثر
مزید پڑھ »